تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکھ بِلاس" کے متعقلہ نتائج

مُکھ بِلاس

عیش و عشرت یا خوشی کی بات ، مژدہ ، کلام عشرت فرجام ؛ (نرت) چہرے کی ایک خوش نما بناوٹ جو ناچتے اور بھاؤ بتاتے وقت ظاہر ہوتی ہے ، چہرے سے خوشی اور شادمانی کی کیفیت کا اظہار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکھ بِلاس کے معانیدیکھیے

مُکھ بِلاس

mukh-bilaasमुख-बिलास

مُکھ بِلاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عیش و عشرت یا خوشی کی بات ، مژدہ ، کلام عشرت فرجام ؛ (نرت) چہرے کی ایک خوش نما بناوٹ جو ناچتے اور بھاؤ بتاتے وقت ظاہر ہوتی ہے ، چہرے سے خوشی اور شادمانی کی کیفیت کا اظہار ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکھ بِلاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکھ بِلاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words