تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُخاطَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُخاطَب کے معانیدیکھیے
مُخاطَب کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
وہ جس سے بات کی جائے یا کہی جائے، جس سے خطاب کیا جائے، خطاب کیا ہوا
مثال - ایک بار استاد نے ایک اپنا پُر درد شعر پڑھ کر حضرت زاہد کو مخاطب کیا اور فرمایا ’’ یہ میر کا رنگ ہے ‘‘
- خطاب دیا گیا، ملقب، موسوم
- (قواعد) وہ ضمیر جو اس شخص کے لیے استعمال ہو، جس سے بات کی جائے، ضمیر حاضر
- معاتب، عتاب کیا گیا
شعر
تم نے کس کیفیت میں مخاطب کیا
کیف دیتا رہا لفظ تو دیر تک
اللہ رے چشم یار کی معجز بیانیاں
ہر اک کو ہے گماں کہ مخاطب ہمیں رہے
نظر کہیں ہے مخاطب کسی سے ہیں دل میں
جواب کس کو ملا ہے سوال کس کا تھا
English meaning of muKHaatab
Noun, Masculine
- spoken to, addressed
- titled, named, styled
- (in Gram.) the second person
मुख़ातब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
जिसको सम्बोधित किया जाए या ध्यान आकर्षित किया जाए, जिससे बात की जाए
उदाहरण - एक बार उस्ताद ने एक अपना पुर दर्द शेर पढ़ कर हज़रत ज़ाहिद को मुख़ातब किया और फ़रमाया "यह मीर का रंग है"
- संबोधित, ख़िताब दिया गया, उपनाम
- (व्याकरण) जिस सर्वनाम का प्रयोग उस व्यक्ति के लिए किया जाता है जिससे बात की जा रही है, वर्तमान सर्वनाम
- मुआतिब, इताब किया गया
مُخاطَب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُخاطَب)
مُخاطَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔