تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُخْتَص الْمَقام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْتَص الْمَقام کے معانیدیکھیے
وزن : 212121
موضوعات: قانون
مُخْتَص الْمَقام کے اردو معانی
صفت، مرکب لفظ
- وہ جو کسی خاص مقام کے لیے ہو، جو کسی خاص مقام سے مخصوص ہو
- (قانون) وہ قانون جو کسی خاص مقام پر عائد ہو
English meaning of muKHtas-ul-maqaam
Adjective, Compound Word
- one that is for a particular place
- (Law) the law that is imposed on a particular place
मुख़्तस-उल-मक़ाम के हिंदी अर्थ
विशेषण, संयुक्त शब्द
- वो जो किसी विशेष स्थान के लिए हो
- (क़ानून) वह कानून जो किसी स्थान विशेष पर लगाया जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُخْتَص الْمَقام)
مُخْتَص الْمَقام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔