تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخْتَصَر اَفْسانَہ" کے متعقلہ نتائج

مُخْتَصَر اَفْسانَہ

افسانہ کی ایک قسم جو ایک علیحدہ صنف ادب ہے، اس میں کسی واقعے، تاثر یا کردار کو کم ضخامت میں پیش کیا جاتا ہے

طَوِیل مُخْتَصَر اَفْسانَہ

ناول اور افسانے کے بیچ کی ایک صنف جس میں ناولوں کی پس منظری کیفیتیں اور مختصر افسانے کی وحدت تاثر ایک ساتھ موجود ہوتی ہے اس میں ناول کے پلاٹ کی پیچیدگی اور گہرائی نہیں ہوتی لیکن جو کسی ایک خاص محل، فضا اور ذہنی کیفیت کی پیچیدگیوں کی وضاحت کرتا ہے اس میں مناظر زیادہ تفصیلی اور کردار زیادہ واضح ہو کر سامنے آتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْتَصَر اَفْسانَہ کے معانیدیکھیے

مُخْتَصَر اَفْسانَہ

muKHtasar-afsaanaमुख़्तसर-अफ़साना

وزن : 212222

مُخْتَصَر اَفْسانَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • افسانہ کی ایک قسم جو ایک علیحدہ صنف ادب ہے، اس میں کسی واقعے، تاثر یا کردار کو کم ضخامت میں پیش کیا جاتا ہے

English meaning of muKHtasar-afsaana

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • short story, a story with a fully developed theme but significantly shorter and less elaborate than a novel

मुख़्तसर-अफ़साना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटी कहानी, लघुकथा, एक पूरी तरह से विकसित विषय के साथ एक कहानी लेकिन एक उपन्यास की तुलना में काफी कम और विस्तृत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخْتَصَر اَفْسانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخْتَصَر اَفْسانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words