تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُلائِم کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُلائِم کَرنا کے معانیدیکھیے
مُلائِم کَرنا کے اردو معانی
- طبیعت کو راستی اور اصلاح پر لانا ، غصہ فرو کرنا ، ٹھنڈا کرنا ، تیزی دور کرنا
- بھاؤ گھٹانا ، سستا کرنا ، قیمت کم کرنا ، بھاؤ اتارنا .
- نرم کرنا ، نرمانا ، پلپلا کرنا .
- دھیما کرنا ، ہلکا کرنا .
- ۔۱۔دھیما کرنا۔ ٹھنڈا کرنا۔غصہ فروکرنا ۲۔نرم کرنا۔
मुलाएम करना के हिंदी अर्थ
- ۔۱۔धीमा करना। ठंडा करना।ग़ुस्सा फ़र्र वक्रना २।नरम करना
- ۱۔ तबीयत को रास्ती और इस्लाह पर लाना, ग़ुस्सा फ़िरौ करना, ठंडा करना, तेज़ी दूर करना
- ۲۔ भाव घटाना, सस्ता करना, क़ीमत कम करना, भाव उतारना
- ۴۔ धीमा करना, हल्का करना
- नरम करना, नरमाना, पिलपिला करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُلائِم کَرنا)
مُلائِم کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔