تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلائی" کے متعقلہ نتائج

مُلائی

مُلّا کا کام یا منصب، مدرسی، امامت وغیرہ، مُلّا گیری

مُلائی کَرنا

کسی شے کی قیمت کا تعین کرنا ؛ مول تول کرنا ، سودا چکانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلائی کے معانیدیکھیے

مُلائی

mulaa.iiमुलाई

وزن : 122

مُلائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مُلّا سے منسوب یا متعلق، مُلّا کا، مذہبی، (مجازاً) مدرسے والا (طریقۂ تعلیم کے لئے مستعمل)
  • تخمینہ، قدر و قیمت کا اندازہ، نیز لین دین، سودے بازی
  • مُلّا کا کام یا منصب، مدرسی، امامت وغیرہ، مُلّا گیری
  • مذہبی کٹرپن، ملّائیت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mulaa.ii

Noun, Feminine

  • office or profession of religious teacher or mullah

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone