تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْہِم" کے متعقلہ نتائج

مُلْہِم

(غیب سے) کوئی بات دل میں ڈالنے والا، الہام یا القا کرنے والا، غیبی فرشتہ

مُلْہِمَہ

رک : ملہم ؛ مراد : نفسِ مطمئِنَّہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْہِم کے معانیدیکھیے

مُلْہِم

mulhimमुलहिम

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: دینیات

اشتقاق: لَهَمَ

مُلْہِم کے اردو معانی

صفت

  • (غیب سے) کوئی بات دل میں ڈالنے والا، الہام یا القا کرنے والا، غیبی فرشتہ

اسم، مذکر

  • اﷲ تعالیٰ

English meaning of mulhim

Adjective

  • one who inspires, reveals, an inspirer, Devine angel

Noun, Masculine

मुलहिम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (अदृश्य लोक से) कोई बात दिल में डालने वाला, दिव्य देवदूत, देववाणी बोलने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

مُلْہِم کے مرکب الفاظ

مُلْہِم سے متعلق دلچسپ معلومات

ملہم اول سوم مفتوح بمعنی ’’مرہم‘‘، فارسی میں ہے۔ مشرقی علاقوں میں بھی یہ لفظ (یا ’’مرہم‘‘ کا یہ تلفظ) عام ہے۔ مشرقی علاقوں میں رائے مہملہ کو لام سے بدلنے کا کچھ رجحان ہے، لہٰذا عام خیال ہے کہ ’’ملہم‘‘ میں بھی یہی ہوا ہوگا۔ لیکن چونکہ فارسی میں ’’مرہم‘‘ کے علاوہ ’’ملہم‘‘ اور’’ملغم‘‘ بھی ہیں، اس لئے ممکن ہے اہل مشرق نے یہ لفظ سیدھا فارسی سے اٹھا لیا ہو۔ فارسی کے بعض قدیم لغات، مثلاً ’’قواس‘‘، ’’زفان گویا‘‘، اور’’سرمۂ سلیمانی‘‘ میں’’ملغم ‘‘ بروزن ’’بلغم‘‘ بمعنی ’’مرہم‘‘ درج ہے۔ ’’موید الفضلا‘‘ میں ’’ملغم‘‘ اور’’ملہم‘‘ اسی تلفظ کے ساتھ بمعنی ’’مرہم‘‘ لکھے ہوئے ہیں۔ ’’بہارعجم‘‘ اور’’غیاث‘‘ میں بھی’’ملہم‘‘ بمعنی ’’مرہم‘‘ موجود ہے۔ایسی صورت میں ’’نور اللغات‘‘ کی یہ رائے کہ ’’ملہم‘‘ غیر فصیح یعنی ’’عوامی(=عامیانہ)‘‘ ہے، درست نہیں معلوم ہوتی۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْہِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْہِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone