تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "مُلْتَوی" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْتَوی کے معانیدیکھیے

مُلْتَوی

multaviiमुल्तवी

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: طب اصطلاحاً طب

اشتقاق: لوى

مُلْتَوی کے اردو معانی

صفت

  • آئندہ کے لیے ٹالا یا اُٹھا رکھا ہوا، التوا میں ڈالا ہوا
  • التوا کرنے والا، دیر کرنے والا
  • موقوف، برخاست کیا گیا
  • توقف کرنے والا، ٹھہرنے والا
  • ٹیڑھا، خمیدہ، جھکا ہوا

اسم

  • نبض کی ایک خاص حرکت کا نام ہے

شعر

English meaning of multavii

Adjective

  • postponed, adjourned, delayed, pending
  • put off

Noun

  • a type of pulse beat

मुल्तवी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • स्थगित,किसी अन्य तिथि के लिए आगे बढ़ाना, टालना
  • रुकनेवाला, रुका हुआ, स्थगित
  • देर करने वाला

संज्ञा

  • (तिब्ब) नब्ज़ की एक ख़ास हरकत का नाम है

مُلْتَوی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْتَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْتَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words