تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلْٹی" کے متعقلہ نتائج

مَلْٹی

کئی کئی ، بہت سے ؛ بطور سابقہ مرکبات میں مستعمل ۔

مَلْٹی پَرپَز

کئی مقاصد کے لیے استعمال ہونے والا ، کثیرالمقاصد ۔

مَلْٹی کَلَر

بہت سارے رنگوں کا ، رنگ برنگا ، بو قلموں ، ہمہ رنگ ، رنگا رنگ ، رنگین نیز کئی رنگوں والا نمونہ یا کوئی چیز ۔

مَلْٹی نَیشنَل

مختلف النوع اقوام کا، کئی قوموں پر مشتمل

مَلْٹی وِٹامِن

ہمہ صفت طاقتور دوا ، وہ مقوی دوا جس میں مختلف قسم کے وٹامن شامل ہوں ۔

مَلْٹینَیشنَل اِدارَہ

کئی ممالک یا اقوام کے افراد پر مشتمل ادارہ ۔

مَلْٹیکَلچَر اِزم

کئی تہذیبوں یا ثقافتوں پر مشتمل نظام یا نظریہ ۔

مَلْٹی پَلائی کَرنا

ضرب دینا ، مزید بڑھانا ۔

مَلْٹینیشنَل کَمپَنی

کئی قوموں کے افراد پر مشتمل جماعت یا صنعتی ادارہ ۔

مَلْٹینَیشنَل کارپوریشَن

کئی ممالک یا قوموں پر مشتمل ادارہ یا تنظیم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلْٹی کے معانیدیکھیے

مَلْٹی

multiमल्टी

اصل: انگریزی

مَلْٹی کے اردو معانی

صفت

  • کئی کئی ، بہت سے ؛ بطور سابقہ مرکبات میں مستعمل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلْٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلْٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone