تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنافَع باقی" کے متعقلہ نتائج

مُنافَع باقی

فالتو فائدے

مُنافَع

کاروبار میں ہونے والی بچت

مُنافَع لینا

منافع کمانا، نفع حاصل کرنا۔

مُنافَع کَمانا

فائدے حاصل کرنا، خرچ کی ہوئی رقم سے زیادہ کمانا

مُنافَع خام

کل رقم یا آمدنی جس میں اصل رقم اور نفع شامل ہو

باقی خَزانہ

مالگزاری، کرایہ یا محصول کا بقایا

باقی جَمع

(قانون) سرکاری لگان وغیرہ کی رقم جو گزشتہ سالوں کے بابت ادا نہ ہوئی ہو

باقی شَبِیْہ

(سائنس) وہ عکس جو کسی چیز کو غور سے دیکھنے کے بعد کچھ دیر کے لیے آنْکھوں میں پھرتا رہے۔

باقی بِاللہ

وہ صوفی جو منازل سلوک طے کرنے میں فنا ہو اور وحدت وجود (رک) کی منزل پر پہنْچکر بقاے دوام حاصل کرے.

مُنافَع بَخش

نفع بخش، فائدہ دینے والا، سودمند

جَہانِ باقی

مُنافَع خور

منافع کی رقم کھانے والا، (مجازاً) سود خور، حرام خور

مُنافَع تِجارَت

وہ خرچ سے زائد رقومات جو تجارت سے حاصل ہوں

مُنافَع خوری

منافع خور (رک) کا کام یا عمل ، سود خوری ۔

مُعافی باقی

(کاشت کاری) بقایا کی معافی

عُبُوری مُنافَع

حتمی منافع سے پہلے دیا جانے والا عارضی مناقع

مُنافَع دارَین

دونوں جہانوں کی اچھی چیزیں

عالَمِ باقی

ہمیشہ باقی رہنے والی دنیا ، غیر فانی دنیا , عالمِ آخرت

گَت باقی نَہ رَکْھنا

حلیہ بگاڑ دینا ، بری حالت کردینا ، خراب کردینا.

تاب باقی نَہ رَہنا

ضبط نہ ہو سکنا

ساکھ باقی نَہ رَہْنا

عِزّت یا اعتبار نہ رہنا ، بھرم نہ رہنا .

تَسْمَہ باقی نَہ رَہنا

(گردن وغیرہ کٹنے میں) کوئی کمی نہ رہنا ، صاف کٹ جانا ، رمق برابر جان نہ ، (مجازاََ) کچھ نہ رہنا ۔

کَسَر باقی نَہ رَہْنا

کسر باقی نہ رکھنا کا لازم، کمی رہ جانا

کَسَر باقی نَہ رَکْھنا

ذرا کوتاہی نہ کرنا، کمی نہ کرنا، کوئی بات باقی نہ چھوڑنا

دَم باقی نَہ ہونا

ہکّا بکّا رہ جانا، سانس باقی نہ رہنا

ہوش باقی نَہ ہونا

رک : ہوش بجا نہ ہونا ؛ عقل ٹھکانے نہ ہونا ، حواس میں نہ ہونا ۔

نِشان باقی نَہ رَہنا

۔ یاد گار نہ رہنا۔ نیست نابود ہوجانا۔؎

ہوش باقی نَہ رَہْنا

خیال نہ ہونا ، ہوش نہ ہونا ۔

نِشان باقی نَہ رَکھنا

نیست و نابود کرنا ، یادگار باقی نہ رہنے دینا

دَقِیقَہ باقی نَہ رَکْھنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا ، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا.

یاد باقی رَہ جانا

دھیان میں رہ جانا ، پرانی باتیں یاد رہ جانا ، صرف اچھی یادیں باقی بچنا

باقی نام اللہ کا

سوائے ذات باری کے کسی کو ثبات نہیں

نِشان باقی رَہ جانا

اثر رہ جانا ، اتا پتا رہنا ؛ علامت رہ جانا ، یادگار رہنا ۔

عُذْر باقی نَہ رکْھنا

کسی اعتراض کی گُنجائش نہ چھوڑنا .

جَمْع واصِل باقی

ادائیگی اور بقایا، ادائیگی مال گزاری اور بقایا

باقی حَواس بھی جاتے رہنا

کچھ تو پہلے ہی گھبرایا ہوا ہونا کچھ دوسرے کی ناراضگی کی وجہ سے بالکل حواس قائم نہ رہنا

مَرنے میں باقی نَہ ہونا

موت آنے میں کمی نہ رہنا ، موت کی ایسی قربت کہ جیسے مرنے میں کوئی کسر نہ رہ گئی ہو ۔

زَرِ مُنافَع

نفع کا روپیہ، فائدے کا روپیہ، سود، بیاج

اَللّٰہُ باقی مِن کُلِّ فانی

خدا کے سوا سب کو فنا ہونا ہے .

اَللّٰہُ باقی مِن کُلِّ فانِِ

خدا کے سوا سب کو فنا ہونا ہے .

باقی رَہنا

مُنافَع زائِد

رک : منافع باقی ، فالتو نفع

مُنافَع اَندوزی

منافع جمع کرنا ؛ (مجازاً) دولت اکٹھی کرنا ، مال بنانا ۔

کَون سی کَسَر باقی رَکھی ہے

کیا کچھ نہیں کیا، سب کچھ کر ڈالا، چھوڑا کیا.

کوئی کور کَسَر باقی نَہ رَہی

کسی قسم کا تعلق نہ رہا

سان٘س باقی ہونا

زِندگی کے آثار ہونا ، مرنے میں کچھ دیر ہونا.

نُکتَہ باقی نَہ چھوڑنا

۔کوئی دقیقہ فرد گزاشت نہ کرنا۔؎

تِنْکا باقی نَہ چھوڑْنا

تنکا نہ رہنا کا تعدیہ، جھاڑو پھیر دینا، صفایا کردینا، کچھ نہ چھوڑنا

نام و نِشان باقی نَہ رَہنا

نیست و نابود ہو جانا، معدوم ہو جانا

جَمْع بَاْقِیْ

حساب کتاب، ادائی اور بقایا، ادائی مال گزاری اور بقایا

نام باقی ہونا

نام رہ جانا ، صرف تذکرہ رہ جانا ، صرف نام رہ جانا ۔

بات باقی رَہْنا

تذکرہ رہ جانا ، اثر باقی رہنا ، یاد گار رہ جانا.

رات باقی ہونا

رات گزرنے میں کچھ دیر ہونا .

کُھرْچَن باقی ہے

پہلا اندوختہ چلا آتا ہے ابھی کچھ باقی ہے جائداد میں کچھ ہے، سب ختم نہیں ہوتئی.

نام باقی رَہنا

نام کے سوا کچھ باقی نہ رہنا، نام ہی نام رہ جانا

رَس باقی ہونا

صلاحیت باقی رہنا ، جوش کا کم نہ ہونا.

دَم باقی ہونا

سان٘س باقی ہونا، جان ہونا، حوصلہ ہونا

تَدْبِیر باقی ہونا

ایک تجویز اور ہونا

بَاقِی مانْدَہ

بچا ہوا، بقایا، باقی، باقی رہا ہوا

نِشان باقی رَہنا

اثر رہ جانا ، اتا پتا رہنا ؛ علامت رہ جانا ، یادگار رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنافَع باقی کے معانیدیکھیے

مُنافَع باقی

munaafa'-baaqiiमुनाफ़ा'-बाक़ी

مُنافَع باقی کے اردو معانی

  • فالتو فائدے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

मुनाफ़ा'-बाक़ी के हिंदी अर्थ

  • अनावश्यक लाभ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنافَع باقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنافَع باقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words