تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنافَع خام" کے متعقلہ نتائج

مُنافَع خام

کل رقم یا آمدنی جس میں اصل رقم اور نفع شامل ہو

خام پارَہ

وہ لڑکی جس نے بلوغت سے قبل عورت مرد کے تعلقات کا تجربہ کیا ہو، بہت زیادہ بننے والی، بظاہر جنسی تعلقات میں قدرے زیادہ محتاط، (کلمہ تشنیع کے طور پر) بد معاش، آوارہ، مکارہ

خام نُقْرَہ

کچ دھات کی شکل میں چاندی ، مراد : بہت زیادہ روشن .

نُقرَہ خام

خالص چاندی، مراد : نفاست، نزاکت، خالص ہونے کی حالت

مُنافَع

کاروبار میں ہونے والی بچت

خام طَمَع

فصول خواہشات کرنے والا، غیر ضروری خواہش کرنے کا عادی، لالچی، حریص

خام اَدْوِیَہ

(طب) ؛ دوائوں میں استعمال ہونے والی حیواناتی ، نباتاتی اور معدنی اشیا جو اپنی اصلی اور قدرتی شکل میں دواسازی کے لئے مہیا کی جاتی ہیں .

خام طَمَعی

فضول خواہشیں کرنا ، بے معنی خواہشات ، لالچ ، حرض .

خام عَقْلی

خام عقل کا اسم کیفیت، بیوقوفی، کم عقلی

خام عَقْل

خام رائے، کم عقل، سادہ لوح، بے وقوف

خام عِلاقَہ

ایسی ریاست یا زمین جو پٹہ پر نہ دی جائے اور سرکار کے زیر انتظام ہو .

عُود خام

کچَّا ، ناپختہ عود ۔

نَقشَۂ خام

کچا نقشہ ؛ پہلا مسودہ ؛ کچا خاکہ ، سرسری خاکہ

قَلْعِیٔ خام

چونا ۔

طَمَعِ خام

ایسی خواہش جس کا پورا ہونا ممکن نہ ہو ، ایسی حرص یا لالچ جو فضول ہو، بے کار کی ہوس

خام طَبْعی

خام خیالی, نا سمجھی، غلط خیال، جس کا شعور بالغ نہ ہوا ہو، خیالی

عَقْلِ خام

ناپختہ عقل، کمزور عقل، ذہنی ناپختگی

مُنافَع لینا

منافع کمانا، نفع حاصل کرنا۔

مُنافَع کَمانا

فائدے حاصل کرنا، خرچ کی ہوئی رقم سے زیادہ کمانا

مُنافَع بَخش

نفع بخش، فائدہ دینے والا، سودمند

مُنافَع خور

منافع کی رقم کھانے والا، (مجازاً) سود خور، حرام خور

مُنافَع تِجارَت

وہ خرچ سے زائد رقومات جو تجارت سے حاصل ہوں

مُنافَع خوری

منافع خور (رک) کا کام یا عمل ، سود خوری ۔

عُبُوری مُنافَع

حتمی منافع سے پہلے دیا جانے والا عارضی مناقع

خام کو کام سکھا لیتا ہے

جس کو کام نہیں آتا، کام پڑنے پرسیکھ جاتا ہے، تجربہ آدمی کو پکا بنا دیتا ہے، ناقص آدمی تجربے سے مشتاق ہوجاتا ہے

مُنافَع دارَین

دونوں جہانوں کی اچھی چیزیں

مُنافَع باقی

فالتو فائدے

خام رَہْنا

نا کام ہونا ، نا کامیاب ہونا .

خام لوہا

(ارضیات) کچّا لوہا .

مُن٘ہ خام کَرنا

آٹے یا مٹی سے کسی برتن یا چیز کا سوراخ یا کھلا ہوا حصّہ بند کرنا ، کپڑوتی کرنا ، گِل حکمت کرنا ۔

رَن٘گ خام ہونا

رن٘گ کچّا ہونا .

خَام طَبْع

خام خیال، بیودہ مزاج، پوچ خیال، توہم پرست، لغو مزاج، احمق، بیوقوف، وہمی

زَرِ مُنافَع

نفع کا روپیہ، فائدے کا روپیہ، سود، بیاج

مُنافَع زائِد

رک : منافع باقی ، فالتو نفع

مُنافَع اَندوزی

منافع جمع کرنا ؛ (مجازاً) دولت اکٹھی کرنا ، مال بنانا ۔

خام

دم .

خِشْت خام

کچی اینٹ ،مٹی کی بنی ہوئی اینٹ .

شَکَر خام

کچّی شکر، کچّی کھانڈ جو بادامی رنگ کی ہوتی ہے، پیٹر

نَفت خام

خام معدنی تیل (Crude Naphtha) ، نفتہ (صفائی سے پہلے) ۔ ۱۹۶۰

خام دَسْت

نا تجربہ کار، اناڑی

خام بَنْد

مٹی سے بنائے ہوئے عارضی بند .

خام نِکاسی

(کاشتکاری) کسی ملک یا علاقے کی زرعی اور دیگر کل پیداوار .

خام تَر

ادھورا ، ناتمام .

خام چِھٹّا

تخمینۂ حساب

خام شُرْوا

وہ شوربا جو اچھی طرح نہ پکا ہو .

خُرْد خام

ٹُکرے ٹُکڑے ، کٹا ہوا.

خام خَیالی

گمان غلط، غلط خیالی، جھوٹا خیال، وہم

خام خَیال

نا سمجھ ، وہمی، بے کار خیال، بےوقوف، جس کے خیالات اچھے نہ ہوں، غلط تصور، جو ٹھیک بات کو بھی غلط سمجھے

خام آمَدْنی

کچّی آمدنی یا تحصیل، کل آمدنی جس میں سے خرچ وضع نہ کیا گیا ہو

وَفا خام

وہ جو وفا کا کچا ہو، جو وقت پڑنے پر دغا دے سکے

نِکاسی خام

(کاشت کاری) اس لگان کی میزان جو کاشتکاروں سے زمینداروں کو وصول ہو

خام فِطْرَت

کند ذہن ، کم عقل ، گاؤدی .

خام دَسْتِی

کام سے ناواقفیت، ناتجربہ کاری، اناڑی پن

خام مَغْزی

ذہن کی کجی ، دماغ سطحیت ، کج فہمی ، غلط اندیشی .

خام خُو

خام تَحْصِیل

(کاشتکاری) لگان، جو زمیندار یا ٹھیکہ دار کے توسط کے بغیر حکومت وصول کرتی ہے

نِیم خام

نیم پختہ ، ناتجربہ کار ، اناڑی ، کم پڑھا لکھا ، معمولی تربیت یافتہ ۔

خام مَواد

رطوبت غلیظ، مادَۂ تولید

خام تَوافُق

(سائنس) خردبین میں پیّے کی شکل کا ایک حصہ جو وسطی نالی اور معروضہ کو اوپر نیچے کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے .

خام پَن

خامی ، ناتجربہ کاری ، ناپختگی .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنافَع خام کے معانیدیکھیے

مُنافَع خام

munaafa' KHaamमुनाफ़ा' ख़ाम

مادہ: مُنافَع

مُنافَع خام کے اردو معانی

  • کل رقم یا آمدنی جس میں اصل رقم اور نفع شامل ہو
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of munaafa' KHaam

  • gross profit

मुनाफ़ा' ख़ाम के हिंदी अर्थ

  • संपूर्ण मूल्य या आमदनी जिस में असल मूल्य और लाभ शामिल हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنافَع خام)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنافَع خام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words