تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنافَع تِجارَت" کے متعقلہ نتائج

مُنافَع تِجارَت

وہ خرچ سے زائد رقومات جو تجارت سے حاصل ہوں

مُنافَع

کاروبار میں ہونے والی بچت

تِجارَت گاہ

تجارت کی جگہ، منڈی

جَہازی تِجارَت

آزادانَہ تِجارَت

رک : آزاد تجارت۔

مُنافَع لینا

منافع کمانا، نفع حاصل کرنا۔

مُنافَع کَمانا

فائدے حاصل کرنا، خرچ کی ہوئی رقم سے زیادہ کمانا

مُنافَع خام

کل رقم یا آمدنی جس میں اصل رقم اور نفع شامل ہو

مُنافَع بَخش

نفع بخش، فائدہ دینے والا، سودمند

مُنافَع خور

منافع کی رقم کھانے والا، (مجازاً) سود خور، حرام خور

مُنافَع خوری

منافع خور (رک) کا کام یا عمل ، سود خوری ۔

عُبُوری مُنافَع

حتمی منافع سے پہلے دیا جانے والا عارضی مناقع

مُنافَع دارَین

دونوں جہانوں کی اچھی چیزیں

مُنافَع باقی

فالتو فائدے

تِجارَت گاہِ عالی

بڑی منڈی

زَرِ مُنافَع

نفع کا روپیہ، فائدے کا روپیہ، سود، بیاج

مُنافَع زائِد

رک : منافع باقی ، فالتو نفع

مُنافَع اَندوزی

منافع جمع کرنا ؛ (مجازاً) دولت اکٹھی کرنا ، مال بنانا ۔

تِجارَت

فائدہ کی امید پر بیوپار، سوداگری، اشیا کی خرید و فروخت کا کام، چیزوں کے لین دین کا دھندا یا کاروبار

تِجارَت کَرنا

آزاد تِجارَت

وہ تجارت جس میں درآمد روكنے یا ملكی صنعت كو دیگر ممالك كے مقابلے سے محفوظ ركھنے كے لیے محصول نہ لگایا جائے

اَیْوانِ تِجارَت

تجارتی پیشہ لوگوں کی انجمن جو تاجروں کے مفاد کی نگرانی کرتی اور حکومت سے ان کا تحفظ کراتی ہے

پَرْچُون تِجارَت

خردہ فروشی.

مالِ تِجارَت

اشیائے خرید و فروخت ، سوداگری کا مال ، تجارتی سامان .

نِشانِ تِجارَت

(قانون) کوئی نشان (علامت ،نقش ، ٹھپا ، مہر وغیرہ) جو یہ ظاہر کرنے کے لیے مقرر کیا جائے کہ یہ مال کسی خاص شخص یا کارخانے کا بنایا ہوا ہے یا کسی خاص شخص کی تجارت کے لیے مخصوص ہے ؛ کسی ادارے یا مال ِتجارت کا شناختی نشان جو بالعموم رجسٹرڈ ہوتا ہے ، ٹریڈ مارک ۔

بادِ تِجارَت

تجارتی جہاز کو منزل مقصود پر پہن٘چانے والی ہوا ، موافق ہوا، باد شُرط

مَحْکَمَۂِ تِجارَت

وَزارَتِ تِجارَت

تَوازُنِ تِجارَت

(معاشیات کسی ملک کی برآمد اور درآمد کا تناسب، اگر کسی ملک کی درآمد اس کی برآمد کے برابر ہو تو اسے معاشی اصطلاح میں ’’موافق توازن تجارت ‘‘ کہا جاتا ہے، اگر اس کے برعکس ہو تو اسے ’’ ناموافق توازن تجارت ‘‘ کہتے ہیں

شُرَکائے تِجارَت

وَزِیرِ تِجارَت

غُلامی کی تِجارَت

غلاموں کی خرید و فرخت ، بَردہ فروشی .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنافَع تِجارَت کے معانیدیکھیے

مُنافَع تِجارَت

munaafa'-tijaaratमुनाफ़ा'-तिजारत

مُنافَع تِجارَت کے اردو معانی

  • وہ خرچ سے زائد رقومات جو تجارت سے حاصل ہوں
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

मुनाफ़ा'-तिजारत के हिंदी अर्थ

  • व्यय से अधिक वो राशि जो व्यावसाय से प्राप्त हों, व्यापार से अर्जित व्यय से अतिरिक्त धन, लाभ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنافَع تِجارَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنافَع تِجارَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words