تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنافَقَت" کے متعقلہ نتائج

مُنافَقَت

ظاہر میں محبت کرنے کی حالت اور دل میں کینہ اور ریاکاری، ظاہر میں دوستی اور باطن میں دشمنی، دل میں کفر زبان پر ایمان کی باتیں، مراد: ظاہرداری، نمائشی عمل، باطن کا ظاہر کے خلاف ہونا

مُنافَقَت ہونا

بناوٹ یا دکھاوا برتا جانا

مُنافَقَت کَرنا

ظاہرداری کرنا، دل میں کینہ رکھ کر دوستی کا اظہار کرنا نیز جھوٹ بولنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنافَقَت کے معانیدیکھیے

مُنافَقَت

munaafaqatमुनाफ़क़त

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: نَفَقَ

مُنافَقَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ظاہر میں محبت کرنے کی حالت اور دل میں کینہ اور ریاکاری، ظاہر میں دوستی اور باطن میں دشمنی، دل میں کفر زبان پر ایمان کی باتیں، مراد: ظاہرداری، نمائشی عمل، باطن کا ظاہر کے خلاف ہونا
  • دکھاوے کا مسلم، لادین، غیر مذہب

English meaning of munaafaqat

Noun, Feminine

मुनाफ़क़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दिल में कुछ होना और ज़बान पर कुछ, अर्थात मिथ्याचार, कूटाचार
  • दिखावे क मुसलमान, अधर्मी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنافَقَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنافَقَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone