تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُناقَضَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُناقَضَت کے معانیدیکھیے
مُناقَضَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱۔ باہم نقیض ہونا ؛ (مجازاً) باہم ایک دوسرے کی بات کو توڑنے کا عمل ، بحث و تکرار ، متضاد ہونے کی کیفیت ؛ (کنا یۃ ً)مخالفت ۔
- ۲۔ (مجازاً) تکذیب (خصوصاً آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کی) ۔
English meaning of munaaqazat
Noun, Feminine
- enmity with each other, Metaphorically: debate, criticize, oppose
मुनाक़ज़त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आपस में दुश्मनी करना, प्रतीकात्मक: आपस में एक दूसरे की बात को तोड़ने की क्रिया, बहस, विरोध
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُناقَضَت)
مُناقَضَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔