تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنعَطِف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنعَطِف کے معانیدیکھیے
مُنعَطِف کے اردو معانی
صفت
- (ایک طرف سے دوسری طرف) مڑنے والا، پھرنے والا، لوٹنے والا
- (کنایۃً) متوجہ، ملتفت، مبذول (توجہ وغیرہ کے لیے مستعمل)
شعر
کثیف دل سے خوشی منعطف نہیں ہوتی
سیاہ شیشے سے کب چاندنی گزرتی ہے
English meaning of mun'atif
Adjective
- diverted, circulatory, refracted, Metaphorically: attentive, inclined
- ( Figurative) attentive, inclined
मुन'अतिफ़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मुड़ने वाला, फिरने वाला, लौटने वाला,
- (सांकेतिक) ध्यान देने वाला, आकृष्ट होने वाला (ध्यान आदि के लिए प्रयुक्त)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنعَطِف)
مُنعَطِف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔