تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنْڈ چِڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْڈ چِڑا کے معانیدیکھیے
مُنْڈ چِڑا کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر
- فقیروں کا ایک گروہ جس کا ہر فقیر اپنا سر اور چہرہ استرے وغیرہ سے زخمی کر کے مانگتا پھرتا ہے، اگر کوئی نہ دے تو اَڑ کر بیٹھ جاتا اور اپنے جسم کو لہولہان کرلیتا ہے
- (مجازاً) ضدی، ہٹیلا، دھمکانے اور اَڑ جانے والا
English meaning of munD-chi.Daa
Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine
- sect of mendicants who extort alms by threatening to wound themselves
मुंड-चिड़ा के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- फ़क़ीरों का एक समूह जिसका हर फ़क़ीर अपना सर और चेहरा उस्तरे इत्यादि से ज़ख़्मी कर के भिक्षा माँगता फिरता है, अगर कोई न दे तो अड़ कर बैठ जाता और अपने शरीर को लहूलुहान कर लेता है
- (लाक्षणिक) ज़िद्दी, हटीला, धमकाने और अड़ जाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنْڈ چِڑا)
مُنْڈ چِڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔