تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنڈائی" کے متعقلہ نتائج

مُنڈائی

حجامت بنانے کا فن یا پیشہ، منڈوانے کا عمل

جَہاں دیکھی روٹی ، وَہاں مُنڈائی چوٹی

جہاں فائدہ دیکھا وہیں ذلت برداشت کی.

دَمڑی کی بُڑھیا ٹَکا سَر مُنڈائی

کسی کام میں فائدہ کم اور خرچ زیادہ ہونا، کم قیمت والی چیز جس کو درست کرانے پر قیمت سے زیادہ خرچ بیٹھے

لَڑْکا رووے بالوں کو ، نائی رووے مُنڈائی کو

ہر شخص اپنا ہی دکھ روتا ہے ، سب اپنا اپنا دکھڑا بیان کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنڈائی کے معانیدیکھیے

مُنڈائی

munDaa.iiमुंडाई

اصل: ہندی

وزن : 222

مُنڈائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حجامت بنانے کا فن یا پیشہ، منڈوانے کا عمل
  • سر وغیرہ کے بال استرے سے صاف کرانے کی اجرت، حجامت بنانے کی اجرت، حجامت بنوائی

English meaning of munDaa.ii

Noun, Feminine

  • shaving or haircutting
  • remuneration for shaving or haircut

मुंडाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बाल-मुंडन का पेशा या व्यवसाय, मूंडने या मुंडाने की क्रिया या भाव
  • मूंड़ने का पारिश्रमिक या मजदूरी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنڈائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنڈائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words