تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنفَرِدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنفَرِدَہ کے معانیدیکھیے
مُنفَرِدَہ کے اردو معانی
صفت
- پتھر ، کنکر وغیرہ سے مرکب ، ٹھوس ۔
- منفرد ، تنہا ، یکتا ، اکیلا
اسم، مذکر
- (عروض) ایک قسم کا زحاف جس کے تحت کسی رکن میں ایک ہی تغیر واقع ہوتا ہے
- (شاعری) تخلیقی اور موضوعی طور پر غزل اور قصیدہ سے مختلف غزل کی ایک قسم ۔
- (عروض) ایک ہی رکن (فعولن) اور ایک ہی بحر (متقارب) پر مبنی عروضی دائرہ ۔
- اجزائے جسمی کی ایک قسم کا نام جو غیر مرکب ہوتی ہے
- غزل کی ہیئت میں لکھا جانے والا مرثیہ ، مفردہ ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنفَرِدَہ)
مُنفَرِدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔