تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْہ آ جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنْہ آ جانا

زبان اور منھ کے اندر آبلے پڑجانا ، منھ میں زخم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْہ آ جانا کے معانیدیکھیے

مُنْہ آ جانا

mu.nh aa jaanaaमुँह आ जाना

محاورہ

مُنْہ آ جانا کے اردو معانی

  • زبان اور منھ کے اندر آبلے پڑجانا ، منھ میں زخم ہونا
  • طعن و طنز کرنا ، برا بھلا کہنا ، آوازہ کسنا ؛ گستاخ ہونا ، سر ہونا ، مقابل ہونا ، دوبدو ہونا ۔

English meaning of mu.nh aa jaanaa

  • have the thrush, suffer from mouth and throat inflammation characterized by discharge of saliva
  • speak rudely or insolently

मुँह आ जाना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ ज़बान और मुँह के अंदर आबले पड़ जाना, मुँह में ज़ख़म होना
  • ۲۔ तान-ओ-तंज़ करना, बुरा-भला कहना, आवाज़ा कसना , गुस्ताख होना, सर होना, मुक़ाबिल होना, दू-ब-दू होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْہ آ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْہ آ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words