تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُن٘ہ آئے جانا" کے متعقلہ نتائج

مُن٘ہ آئے جانا

رک : منھ آنا جو فصیح ہے ۔

آئے ہوش جانا

رک: آئے حواس جانا.

ہوش آئے ہوئے جانا

بدحواس ہو جانا ، بدحواسی چھا جانا ۔

مُن٘ہ دھو کے آئے

(اس کام کی) امید نہ رکھو ، اس قابل نہیںہو ، اس امر کی صلاحیت پیدا کرے ۔

آئے حَواس غائِب ہو جانا

رک: آئے اوسان خطا ہونا

آئے نَہ آئے

آنے اور نہ آنے میں شک ہونے کے موقع پر مستعمل

مُن٘ہ پُھوٹ جانا

منھ پک جانا ، زبان میں چھالے پڑجانا ۔

مُن٘ہ اُتَر جانا

دُبلا ہو جانا ، چہرے سے نقاہت عیاں ہونا ، رنگ روپ بگڑ جانا (عموماً بیماری سے) ۔

مُن٘ہ پھیر جانا

پسپا ہونا ، مقابلے سے پیچھے ہٹنا ، بھاگ جانا ۔

مُن٘ہ اُٹھ جانا

میلان یا رحجان ہونا ۔

مُن٘ہ پَہ جانا

لحاظ کرنا ، مروت برتنا ، خیال کرنا ۔

مُن٘ہ بَن جانا

تیوری چڑھنا ، خفگی ہونا ، خاطر میں نہ آنا ، ناپسند ہونا

مُن٘ہ تُھکا جانا

کچھ کہنے سے منھ دُکھا جانا ، بہت بولنا ۔

مُن٘ہ چُورا جانا

رک : منہ چرانا جو فصیح ہے ۔

مُن٘ہ جَھَٹک جانا

چہرے سے ناتوانی اور بیماری کے آثار ظاہر ہونا ، کمزور ہو جانا ۔

مُن٘ہ چُرا جانا

رک : منہ چرانا جو فصیح ہے ۔

مُن٘ہ پِھرا جانا

رخ پھرنا ، کسی کے منھ کا کسی اور طرف مائل ہوجانا

مُن٘ہ پِھر جانا

(جنگ یا مقابلے میں) شکست کھانا ، بھاگنا ، پیچھے ہٹ جانا ، مقابلے کی تاب نہ رہنا ؛ حوصلہ پست ہونا ، ہمت ہار جانا

مُن٘ہ پَر جانا

لحاظ کرنا ، مروت برتنا ، خیال کرنا ۔

مُن٘ہ مارا جانا

کسی چیز کا دہانہ ٹوٹنا یا ٹیڑھا ہوجانا ۔

آئے نَہ آئے بَرابَر

آنے سے کوئی حاصل یا فائدہ نہیں ہوا، جیسے: لڑکے نے سارے روپے خرچ کرڈالے، ہمارے لئے تو آئے نہ آئے برابر رہے

مُن٘ہ سُت جانا

کم زور ہو جانا ، چہرے کا دبلا پڑجانا ، منھ پر رونق نہ رہنا ۔

مُن٘ہ جُھلَس جانا

خود کو نقصان پہنچنا ۔

مُن٘ہ سِیا جانا

بولنے سے روکا جانا ، زبان بندی ہونا ۔

جو مُن٘ہ میں آئے کَہْنا

سوچے سمجھے بغیر بات کرنا ، بولئے میں غور تامل نہ کرنا.

جو مُن٘ہ میں آئے بَکْنا

سوچے سمجھے بغیر بات کرنا ، بولئے میں غور تامل نہ کرنا.

مُن٘ہ اُٹھائے جانا

بغیر کہے سنے سیدھا چلا جانا ، شتر بے مہار کی طرح جانا ، اندھوں کی طرح جانا

مُن٘ہ پھیر کے جانا

ناراض ہوکر جانا ، روٹھ کر جانا ۔

مُن٘ہ لال ہو جانا

جوش ِشباب یا شراب وغیرہ سے چہرے پر سرخی دوڑنا ۔

مُن٘ہ کا نُور جانا

رک : منہ کا نور اُڑجانا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُن٘ہ کالا کَر جانا

دفع ہوجانا ، شرمندگی یا رسوائی کے ڈر سے چلے جانا ، جاکر دوبارہ نہ آنا ۔

مُن٘ہ پھیر کَر جانا

ناراض ہوکر جانا ، روٹھ کر جانا ۔

مُن٘ہ تَلخ ہو جانا

منھ کڑوا ہوجانا ، منھ کا مزا خراب ہونا

مُن٘ہ میں جانا

مبتلا ہونا ، دوچار ہونا ۔

مُن٘ہ چَرخا ہو جانا

منھ پھرجانا

مُن٘ہ سے نِکَل جانا

منھ سے باہر آنا ؛ کہا جانا ، بے ارادہ زبان سے ادا ہوجانا

مُن٘ہ تَکْتے رَہ جانا

حیرت سے خاموش رہ جانا ، کچھ نہ کہہ سکنا ، منھ دیکھتے رہ جانا ۔

مُن٘ہ کُھلا رَہ جانا

حیرت سے تکنے لگنا اور زبان سے کچھ نہ کہنا ، ہکا بکا ہوکر رہ جانا ۔

مُن٘ہ تُکَّل ہو جانا

پٹائی سے حلیہ بگڑ جانا ۔

آئے کَہِیں کے

رک: آئے بڑے کہیں کے.

مُن٘ہ سُرْخ ہو جانا

جوش شباب یا مشقت وغیرہ کے باعث چہرے پر سرخی آجانا ۔

مُن٘ہ پَر رَونَق آ جانا

چہرہ بشاش ہونا ، چہرے پر بشاشت آنا (عموما ًبیماروں کے لیے مستعمل) ۔

مُن٘ہ اُٹھائے چَلے جانا

بے ارادہ روانہ ہونا ، لاپروائی سے جانا ، بے دھڑک چل پڑنا ۔

مُن٘ہ بِگَڑ جانا

تیوری چڑھنا ، غصّے سے ماتھے پر بل آجانا ، کسی بات کا بُرا مان لینا ۔ خفا ہوجانا ۔

مُن٘ہ کے بَل گِر جانا

بُری طرح ناکام و محروم ہونا ، عبرتناک شکست کھانا ، ذلت اُٹھانا ۔

مُن٘ہ کے بَھل گِر جانا

اس طرح گرنا کہ چہرہ زمین سے ٹکرائے

مُن٘ہ پَر پانی پِھر جانا

منھ دھلایاجانا ، چہرہ دھلنا نیز چہرے پر رونق آنا ، منھ پر تازگی آجانا

مُن٘ہ پَر لَگا لے جانا

کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

مُن٘ہ پَہ لَگا لے جانا

کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

مُن٘ہ پَہ پانی پِھر جانا

چہرہ بھر جانا ، تندرستی اور صحت کی علامت کا ظاہر ہونا

آئے وَہاں سے

رک: آئے کہیں کے.

مُن٘ہ سُکَڑ جانا

چہرے پر جھریاں پڑجانا ؛ رونق نہ رہنا

مُن٘ہ پِھر پِھرا جانا

مڑ جانا ، پیچھے ہٹ جانا ، سامنے نہ ٹھہرسکنا ۔

آئے اَوسان خَطا ہونا

بے حد گھبرا جانا، ہاتھ پانْو پھول جانا

مُن٘ہ کا خِلال ہو جانا

تنکے کی طرح کا ، نہایت کمزور ہو جانا ۔

مُن٘ہ دیکھتا رَہ جانا

حیران و ششدر رہنا ، ہک دک رہ جانا ۔

مُن٘ہ دیکھ رَہ جانا

حیران و متحیر رہنا ۔

آئے ہو تو گَھرے چَلو

ٹھگوں کی اصطلاح بمعنی مسافر کو قتل کردو

مُن٘ہ کی لوئی اُتَر جانا

بے شرم ہو جانا ، بے غیرتی چھاجانا ، شرم و حیا کا جاتا رہنا.

مُن٘ہ کھول کر رَہ جانا

منتظر رہ جانا ، مشتاق رہ جانا ؛ مایوس ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُن٘ہ آئے جانا کے معانیدیکھیے

مُن٘ہ آئے جانا

mu.nh aa.e jaanaaमुँह आए जाना

محاورہ

مُن٘ہ آئے جانا کے اردو معانی

  • رک : منھ آنا جو فصیح ہے ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

मुँह आए जाना के हिंदी अर्थ

  • रुक : मुँह आना जो फ़सीह है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُن٘ہ آئے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُن٘ہ آئے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words