تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنہ بانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ بانا کے معانیدیکھیے
مُنہ بانا کے اردو معانی
- جماہی لینا؛ خجالت کی ہنسی ہنسنا ، اپنی حماقت پر ہنسنا
- چل بسنا ، مر جانا ، منھ کے رستے سانس نکل جانا
- کسی کو مہربان اور شفیق پانا؛ موقع دیکھنا
- منھ کھولنا ، منھ پھاڑنا ۔
English meaning of mu.nh baanaa
- to open the mouth, to gape, to give a forced laugh, to expire
मुँह बाना के हिंदी अर्थ
- ۲۔ जमाही लेना, ख़जालत की हंसी हँसना, अपनी हमाक़त पर हँसना
- ۳۔ किसी को मेहरबान और शफ़ीक़ पाना, मौक़ा देखना
- ۴۔ चल बसना, मर जाना, मुँह के रस्ते सांस निकल जाना
- मुँह खोलना, मुँह फाड़ता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنہ بانا)
مُنہ بانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔