تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنہ بَند ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ بَند ہونا کے معانیدیکھیے
مُنہ بَند ہونا کے اردو معانی
- (شاذ) سلسلہ منقطع ہوجانا ، تعلق ختم ہونا
- زخم بھرنا ، زخم کا اندمال پذیر ہونا ، رخم مندمل ہونا
- منھ بند کرنا (رک) کا لازم ، ہونٹوں کا مل جانا ؛ خاموش ہوجانا ، چپ ہونا
- رشوت کی وجہ سے کوئی بات کسی کے خلاف نہ کہنا ؛ کسی کی برائی یا چغلی سے رکنا ؛ دہانہ بند ہونا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنہ بَند ہونا)
مُنہ بَند ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔