تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنہ بِگَڑ جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ بِگَڑ جانا کے معانیدیکھیے
مُنہ بِگَڑ جانا کے اردو معانی
- سزا ملنا
- ذلیل ہو جانا ، شرمندہ ہونا
- منھ کا ذائقہ خراب ہونا، بدمزہ ہوجانا (عموماً بیماری میں) ۔
- تیوری چڑھنا ، غصّے سے ماتھے پر بل آجانا ، کسی بات کا بُرا مان لینا ۔ خفا ہوجانا ۔
- منھ بگاڑنا (رک) کا لازم ، منھ سوجنا (تھپڑ وغیرہ سے) ، بدشکل ہو جانا ، منھ ٹیڑھا ہو جانا
मुँह बिगड़ जाना के हिंदी अर्थ
- ۲۔ तेवरी चढ़ना, गुस्से से माथे पर बल आजाना, किसी बात का बुरा मान लेना । ख़फ़ा होजाना
- ۱۔ मुँह बिगाड़ना (रुक) का लाज़िम, मुँह सूजना (थप्पड़ वग़ैरा से), बदशकल हो जाना, मुँह टेढ़ा हो जाना
- ۵۔ सज़ा मिलना
- ۳۔ ज़लील हो जाना, शर्मिंदा होना
- ۴۔ मुँह का ज़ायक़ा ख़राब होना, बदमज़ा होजाना (उमूमन बीमारी में)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنہ بِگَڑ جانا)
مُنہ بِگَڑ جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔