تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنہ بولا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ بولا کے معانیدیکھیے
مُنہ بولا کے اردو معانی
صفت
- بنایا ہوا، حقیقی کے خلاف، جو سگا نہ ہو
- مُنھ سے کہا ہوا، زبان سے بنایا ہوا، زبان سے پکارا ہوا، فرضی جیسے مُنھ بولا بھائی، مُنھ بولا بیٹا
- وعدہ کے ذریعہ قائم شدہ رشتہ، منہ سے بنایا گیا، مانا ہوا-جیسے منہ بولا بھائی
- زبانی، بے اصل، ظاہری، اندازے پر مبنی
اسم، مذکر
- منھ بولا ہوا، گود لیا ہوا، اپنایا ہوا
شعر
منہ بولا بول جگت کا ہے جو من میں رہے سو اپنا ہے
یہ دل کا میٹھا میٹھا درد بھی گونگے کا سا سپنا ہے
English meaning of mu.nh-bolaa
Adjective
- adopted
- an assumed relative, not a real one
- oral
- sworn or adopted (brother/sister or child)
मुँह-बोला के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके साथ केवल कहकर या वचन देकर कोई सम्बन्ध स्थापित किया गया हो
- वचन द्वारा संबंध स्थापित किया हुआ, मुँह से कहकर बनाया हुआ, माना हुआ, जैसे-मुँहबोला भाई
- मौखिक, अवास्तविक, दिखावटी, अनुमान के आधार पर
- बनाया हुआ, असली के ख़िलाफ़, जो सगा ना हो
संज्ञा, पुल्लिंग
- दत्तक, गोद लिया हुआ, मुँह बोला हुआ, अपनाया हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنہ بولا)
مُنہ بولا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔