تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَولا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَولا کے معانیدیکھیے
بَولا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظاً) زبان سے بات نکلنے کا عمل، زبانی معاہدہ جو زمیندار اور کاشتکار کے درمیان ہو
- دو شخصوں کے درمیان زبانی قول قرار کہا ہوا
- جیسے: منھ بولا وغیرہ
صفت
- بے دانت کا، پوپلا
شعر
جھوٹ کے آگے پیچھے دریا چلتے ہیں
سچ بولا تو پیاسا مارا جائے گا
عشق میں کون بتا سکتا ہے
کس نے کس سے سچ بولا ہے
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔ
آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہیئے
English meaning of bolaa
Noun, Masculine
- verbal agreement between two parties
- say, talk
Adjective
- toothless
बोला के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बे दांत का, पोपला
بَولا کے قافیہ الفاظ
بَولا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَولا)
بَولا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔