تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنہ چَلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ چَلانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی
مُنہ چَلانا کے اردو معانی
- کھانا ، چبانا ، کھانے کے لیے منھ کو حرکت دینا (عموماً گھوڑے کے لیے مستعمل)
- (عور) بد زبانی کرنا ، گالیاں دینا ، زبان چلانا
- باتیں بنانا ، کہے جانا ، کہنا ، شیخی مارنا
- گھوڑے کا کاٹنا ، منھ ڈالنا ، منھ سے پکڑنا ، بھنبھوڑنا
English meaning of mu.nh chalaanaa
- to bite, to snap (as a horse), to open the mouth (to devour), to work the mouth or jaws, to eat
मुँह चलाना के हिंदी अर्थ
- ۱۔ खाना, चबाना, खाने के लिए मुँह को हरकत देना (उमूमन घोड़े के लिए मुस्तामल)
- ۲۔ (अविर) बदज़ुबानी करना, गालियां देना, ज़बान चलाना
- ۳۔ बातें बनाना, कहे जाना, कहना, शेख़ी मारना
- घोड़े का काटना, मुँह डालना, मुँह से पकड़ना, भनभोड़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنہ چَلانا)
مُنہ چَلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔