تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"منہ چھوٹا بات بڑی" کے متعقلہ نتائج

منہ چھوٹا بات بڑی

حیثیت سے بڑھ کر با ت کرنا، جب کوئی کمینہ آدمی نخوت وغرور وغیرہ کی گفتگو کرتا ہے تو کہتے ہیں

مُنہ چھوٹا اور بات بَڑی

حوصلے اور حیثیت ، رتبے یا دسترس وغیرہ سے بڑھ کر دعویٰ ، شیخی یا کوئی اور بات ؛ اپنی عاجزی و انکساری ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل

چھوٹا منہ، بڑی بات

اپنی لیاقت سے زیادہ بڑی بات کرنا، حوصلہ سے زیادہ دعویٰ کرنا، بزرگوں کے سامنے جرأت کا مظاہرہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں منہ چھوٹا بات بڑی کے معانیدیکھیے

منہ چھوٹا بات بڑی

mu.nh chhoTaa baat ba.Diiमुँह छोटा बात बड़ी

ضرب المثل

मुँह छोटा बात बड़ी के हिंदी अर्थ

  • औक़ात से बढ़ कर बात करना, जब कोई कमीना आदमी घमंड और ग़ुरूर वग़ैरा की बात करता है तो कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (منہ چھوٹا بات بڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

منہ چھوٹا بات بڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words