تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْہ چِڑانا" کے متعقلہ نتائج

مُنْہ چِڑانا

بدنمائی سے نقل کرنا ؛ (کسی صفت میں) مقابلے کی مہارت نہ ہوتے ہوئے مقابلہ کرنا ، کسی ایسی بات کا مدعی ہونا جو اپنے میں نہ پائی جاتی ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْہ چِڑانا کے معانیدیکھیے

مُنْہ چِڑانا

mu.nh chi.Daanaaमुँह चिड़ाना

محاورہ

دیکھیے: مُنْہ چِڑانا

مُنْہ چِڑانا کے اردو معانی

  • بدنمائی سے نقل کرنا ؛ (کسی صفت میں) مقابلے کی مہارت نہ ہوتے ہوئے مقابلہ کرنا ، کسی ایسی بات کا مدعی ہونا جو اپنے میں نہ پائی جاتی ہو ۔
  • رک : منہ چڑانا ۔
  • تحقیر کرنا، تضحیک کرنا، مضحکہ اُڑانا ، رسوائی کرنا
  • (چھیڑنے کے لیے) بُرا منھ بناکر دانت نکالنا ، شوخی کرنا ، چھیڑنا

English meaning of mu.nh chi.Daanaa

  • make faces, mock, make fun of, pout
  • to make mouths or faces (at), to mock, to make a bad imitation (of), to caricature

मुँह चिड़ाना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ (छेड़ने के लिए) बुरा मुँह बनाकर दाँत निकालना, शोख़ी करना, छेड़ना
  • ۲۔ बदनुमाई से नक़ल करना , (किसी सिफ़त में) मुक़ाबले की महारत ना होते हुए मुक़ाबला करना, किसी ऐसी बात का मुद्दई होना जो अपने में ना पाई जाती हो
  • ۳۔ तहक़ीर करना, तज़हीक करना, मुज़हका उड़ाना, रुस्वाई करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْہ چِڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْہ چِڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words