تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْھ ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ ڈالْنا

۔ ۱۔کسی جانور کا کسی چیز میں مُنھ داخل کرنا۔ جانور کا چارہ کھانے پر آمادہ ہونا۔ چارہ چرنا۔ پانی پینا۔ ۲۔(مرغ بازوں کی اصطلاح) لڑنا مرغ کا۔ ۳۔مُنھ کسی چیز میں ڈالنا۔ ؎

جیب میں مُنْھ ڈالْنا

(اپنے کے ساتھ) اپنے قصور اور عیب کا معترف ہونا ،شرم و خجالت سے گردن نیچی کر لینا گردن جھکا کر غور کرنا،اپنے گریبان میں منھ ڈالنا (رک).

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ ڈالْنا کے معانیدیکھیے

مُنْھ ڈالْنا

mu.nh Daalnaaमुँह डालना

مُنْھ ڈالْنا کے اردو معانی

  • ۔ ۱۔کسی جانور کا کسی چیز میں مُنھ داخل کرنا۔ جانور کا چارہ کھانے پر آمادہ ہونا۔ چارہ چرنا۔ پانی پینا۔ ۲۔(مرغ بازوں کی اصطلاح) لڑنا مرغ کا۔ ۳۔مُنھ کسی چیز میں ڈالنا۔ ؎

English meaning of mu.nh Daalnaa

  • to put the mouth (into, or to), to thrust the muzzle (into), to eat, to bite (a horse), to peck or seize with the beak (a cock, in fighting), to beg, request

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْھ ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْھ ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words