تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ دیکھے کی مُحَبَّت" کے متعقلہ نتائج

مُنہ دیکھے کی مُحَبَّت

رک : منہ دیکھے کی الفت ۔

مُنہ دیکھے کی

جھوٹی ، ظاہری ، دکھاوے کی ، اُوپری ، خوشامد کی ، بناوٹی

مُنہ دیکھے کی یاری

ظاہری دوستی ، ظاہری محبت ۔

مُنہ دیکھے کی پِیت

رک : منہ دیکھنے کی پریت ۔

مُنہ دیکھے کی پِرِیت

دکھاوے کی محبت ، اوپری محبت ، جھوٹی محبت

مُنہ دیکھے کی چاہ

دکھاوے کی محبت ، جھوٹی محبت ۔

مُنہ دیکھے کی اُلفَت

دکھاوے کی محبت، دکھاوے کا پیار، ظاہری محبت، جھوٹی محبت، اوپری محبت، وہ محبت یا عشق جس میں خلوص نہ ہو، نمائشی اخلاص، ملاحظہ کا، مروت کا

مُنہ دیکھے کی باتیں

اُوپری باتیں ، ظاہری باتیں ، دکھاوے کی باتیں ۔

مُنہ دیکھے کی تَعرِیف

کسی کے سامنے اس کی تعریف جو نمائشی ہو ، خوشامدانہ تعریف ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ دیکھے کی مُحَبَّت کے معانیدیکھیے

مُنہ دیکھے کی مُحَبَّت

mu.nh-dekhe kii mohabbatमुँह-देखे की मोहब्बत

مُنہ دیکھے کی مُحَبَّت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • رک : منہ دیکھے کی الفت ۔

मुँह-देखे की मोहब्बत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रुक : मुँह देखे की उलफ़त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ دیکھے کی مُحَبَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ دیکھے کی مُحَبَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words