تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ ڈھانْپ کے رونا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ ڈھانْپ کے رونا

منھ پر کپڑا یا دوپٹہ رکھ کر رونا ، ماتمیوں کی طرح رونا ، یکسو ہوکر رونا ، زار زار رونا ۔

مُنہ ڈھانْپ کَر رونا

منھ پر کپڑا یا دوپٹہ رکھ کر رونا ، ماتمیوں کی طرح رونا ، یکسو ہوکر رونا ، زار زار رونا ۔

مُنہ ڈَھک ڈَھک کے رونا

زار و قطار رونا ، خوب رونا ، آٹھ آٹھ آنسو رونا ۔

مُنہ پَر دامَن رکھ کے رونا

منھ ڈھانپ کر رونا ۔

مُنہ پَہ دامَن رکھ کے رونا

منھ ڈھانپ کر رونا ۔

مُنہ کو ڈَھک ڈھَک کے رونا

رک : منہ ڈھانپ ڈھانپ کر رونا ، بہت رونا ۔

مُنہ پَر داماں رکھ کے رونا

منھ ڈھانپ کر رونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ ڈھانْپ کے رونا کے معانیدیکھیے

مُنہ ڈھانْپ کے رونا

mu.nh Dhaa.np ke ronaaमुँह ढाँप के रोना

مُنہ ڈھانْپ کے رونا کے اردو معانی

  • منھ پر کپڑا یا دوپٹہ رکھ کر رونا ، ماتمیوں کی طرح رونا ، یکسو ہوکر رونا ، زار زار رونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ ڈھانْپ کے رونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ ڈھانْپ کے رونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words