تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ ڈَھک ڈَھک کَر رونا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ ڈَھک ڈَھک کَر رونا

زار و قطار رونا ، خوب رونا ، آٹھ آٹھ آنسو رونا ۔

مُنہ ڈَھک ڈَھک کے رونا

زار و قطار رونا ، خوب رونا ، آٹھ آٹھ آنسو رونا ۔

مُنہ کو ڈَھک ڈھَک کے رونا

رک : منہ ڈھانپ ڈھانپ کر رونا ، بہت رونا ۔

منہ ڈھک کر رونا

منہ پر رومال یا کپڑا یا دوپٹہ رکھ کر رونا، بہت گریہ و بکا کرنا، نوحہ کرنا

گَہنا پَہَن کَر ڈَھک چَلے، پُوت جَن کَر نَیو چَلے

اللہ تعالیٰ دولت دے تو اسے چھپا کر رکھے اور اولاد دے تو انکسار سے کام لے ، اِترانا کسی حال میں اچھا نہیں.

مُنہ ڈھانْپ کَر رونا

منھ پر کپڑا یا دوپٹہ رکھ کر رونا ، ماتمیوں کی طرح رونا ، یکسو ہوکر رونا ، زار زار رونا ۔

مُنہ ڈھانْک کَر رونا

منھ پر رومال ، کپڑا یا دوپٹہ رکھ کر رونا ، زار زار رونا ، ماتم کرنا ۔

مُنہ پَر پَلُّو ڈال کَر رونا

منھ ڈھانپ کر رونا ۔

مُنہ ڈھانپ ڈھانپ کَر رونا

منھ پر رومال یا کپڑا یا دوپٹہ رکھ کر رونا ، بہت گریہ و بکا کرنا ، نوحہ کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ ڈَھک ڈَھک کَر رونا کے معانیدیکھیے

مُنہ ڈَھک ڈَھک کَر رونا

mu.nh Dhak Dhak kar ronaaमुँह ढक ढक कर रोना

  • Roman
  • Urdu

مُنہ ڈَھک ڈَھک کَر رونا کے اردو معانی

  • زار و قطار رونا ، خوب رونا ، آٹھ آٹھ آنسو رونا ۔

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ ڈَھک ڈَھک کَر رونا

زار و قطار رونا ، خوب رونا ، آٹھ آٹھ آنسو رونا ۔

مُنہ ڈَھک ڈَھک کے رونا

زار و قطار رونا ، خوب رونا ، آٹھ آٹھ آنسو رونا ۔

مُنہ کو ڈَھک ڈھَک کے رونا

رک : منہ ڈھانپ ڈھانپ کر رونا ، بہت رونا ۔

منہ ڈھک کر رونا

منہ پر رومال یا کپڑا یا دوپٹہ رکھ کر رونا، بہت گریہ و بکا کرنا، نوحہ کرنا

گَہنا پَہَن کَر ڈَھک چَلے، پُوت جَن کَر نَیو چَلے

اللہ تعالیٰ دولت دے تو اسے چھپا کر رکھے اور اولاد دے تو انکسار سے کام لے ، اِترانا کسی حال میں اچھا نہیں.

مُنہ ڈھانْپ کَر رونا

منھ پر کپڑا یا دوپٹہ رکھ کر رونا ، ماتمیوں کی طرح رونا ، یکسو ہوکر رونا ، زار زار رونا ۔

مُنہ ڈھانْک کَر رونا

منھ پر رومال ، کپڑا یا دوپٹہ رکھ کر رونا ، زار زار رونا ، ماتم کرنا ۔

مُنہ پَر پَلُّو ڈال کَر رونا

منھ ڈھانپ کر رونا ۔

مُنہ ڈھانپ ڈھانپ کَر رونا

منھ پر رومال یا کپڑا یا دوپٹہ رکھ کر رونا ، بہت گریہ و بکا کرنا ، نوحہ کرنا ۔

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ ڈَھک ڈَھک کَر رونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ ڈَھک ڈَھک کَر رونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone