تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُن٘ہ دھو کے آئے" کے متعقلہ نتائج

مُن٘ہ دھو کے آئے

(اس کام کی) امید نہ رکھو ، اس قابل نہیںہو ، اس امر کی صلاحیت پیدا کرے ۔

مُن٘ہ دھو رَکھو

رک : منہ دھو آؤ ۔

مُن٘ہ دھو آؤ

(اس کام کی) امید نہ رکھو ، اس قابل نہیںہو ، اس امر کی صلاحیت پیدا کرے ۔

ہاتھ دھو کے بَیٹھنا

رک : ہاتھ دھو بیٹھنا

مُن٘ہ دھو آنا

کسی کام کی قابلیت پیدا کرنا ، امید نہ رکھنا ۔

مُن٘ہ دھو ڈالْنا

رک : منہ دھونا ، پانی سے چہرہ صاف کرنا ۔

مُن٘ہ دھو رَکھنا

کسی کام کی توقع نہ رکھنا ۔

مُن٘ہ دھو لینا

قابلیت پیداکرنا، کسی قابل ہونا

آئے کَہِیں کے

رک: آئے بڑے کہیں کے.

مُن٘ہ آئے جانا

رک : منھ آنا جو فصیح ہے ۔

تَعْوِیز دھو کے پِینا

۔بعض تعویذ دھوکے پلائے جاتے ہیں اور بعض لوگ قبر کا تعویذ بھی دھوکر پیتے ہیں۔ ؎

تَعْوِیذ دھو کے پِینا

کاغذ یا قبر کا تعویذ برائے دفع بیماری دھو کر پیتے ہیں

ہاتھ دھو کے پِیچھے پَڑنا

نتیجے کی پروا کیے بغیر کسی کام میں بری طرح منہمک ہو جانا ، سارے کام چھوڑ کر ایک کام میں لگ جانا

گڑھے کے پانی میں مُنْہ دھو کَر آؤ

تم اس قابل نہیں کہ یہ چیز دی جائے ، جب کوئی شیخی مارے یا کسی چیز کے دینے سے انکار مقصود ہو تو کہتے ہیں .

گَڑَھیّا میں مُن٘ہ دھو آؤ

آپ کا مُن٘ھ اس قابل نہں آپ کی حیثیت نہیں .

آئے بَڑے کَہیں کے

مداخلت بے جا، غرور، شیخی یا بڑا پن جتانے کے جواب میں طنزیہ مستعمل

مُن٘ہ سے سِیاہی دھو جانا

بدنامی مٹ جانا ۔

آئے بَڑے وہ بَن کے

مداخلت بے جا، غرور، شیخی یا بڑا پن جتانے کے جواب میں طنزیہ مستعمل

نَہا دھو

نہاکر ؛ غسل کر کے ؛ پاک صاف ہو کر ۔

یہ ڈاڑھی دھو کے کی ٹَٹّی ہے

گو اس کی ڈاڑھی لمبی ہے مگر یہ سخت منافق ہے ، لوگوں کو دھوکا دینے کے لیے ڈاڑھی رکھی ہوئی ہے .

مُن٘ہ کے بَھل

سر کے بل ، سر کی جانب سے ، چہرے کی طرف سے ، اوندھے منہ ۔

مُن٘ہ کے بَل

سر کے بل ، سر کی جانب سے ، چہرے کی طرف سے ، اوندھے منہ ۔

مُن٘ہ بَھر کے

جی بھر کر ، پوری پوری طرح ، بھرپور ، بہت زیادہ ؛ بالکل ؛ سراسر

مُن٘ہ کے بَل آنا

رک : منھ کے بل گرنا ۔

مُن٘ہ کے بَھل گِرنا

رک : منھ کے بل گرنا ۔

مُن٘ہ کے بَل گِرنا

اس طرح گرنا کہ چہرہ زمین سے ٹکرائے

مُن٘ہ کے بَھل آنا

رک : منھ کے بل گرنا ۔

مُن٘ہ کے بَھل گِرانا

اس طرح گرانا کہ منھ زمین سے جالگے ؛ ذلیل کرنا ، بے عزت کرنا ؛ چپ کرا دینا ۔

مُن٘ہ کے بَل گِرانا

اس طرح گرانا کہ منھ زمین سے جالگے ؛ ذلیل کرنا ، بے عزت کرنا ؛ چپ کرا دینا ۔

کِسی کے مُن٘ہ لَگْنا

کسی کو بحث و تکرار پر مجبور کرنا ، باتوں میں برابری کرنا ، بلاوجہ کسی سے ہم کلام ہونا ، کسی کو منھ کھولنے پر مجبور کرنا

آئے نَہ آئے

آنے اور نہ آنے میں شک ہونے کے موقع پر مستعمل

مُن٘ہ کے دو حَرف

کہے ہوئے چند کلمے بطور پیام سلام ۔

ہاتھ دھو کَر بَیٹھنا

رک : ہاتھ دھو بیٹھنا

دھو کَر پَیسَہ اُٹھانا

(عور) مراد یا منّت مانتے وقت نیاز دلانے کے لیے چھلّے یا پیسے کو پاک کر کے رکھنا تاکہ کامیابی کے وقت اس کی شیرینی تقسیم کی جائے ، منت ماننا ، نیاز ماننا .

پَیسہ دھو کر اُٹھانا

ایک قسم کی منت، عورتیں مشکل کشا کے نام کا پیسہ دھوکر چھوڑتی ہیں، منت پوری ہونے پر خیرات کردیتی ہیں

مُن٘ہ اُٹھا کے

غرور یا بے پروائی سے ، بے خبر ہو کر ، مستوں یا اندھوں کی طرح ، بے سوچے سمجھے

مُن٘ہ کے بَل گِر جانا

بُری طرح ناکام و محروم ہونا ، عبرتناک شکست کھانا ، ذلت اُٹھانا ۔

مُن٘ہ کے بَھل گِر جانا

اس طرح گرنا کہ چہرہ زمین سے ٹکرائے

مُن٘ہ کے بَل نِیچے آنا

بلندی سے یوں گرنا کہ پہلے سرزمین سے ٹکرائے ؛ نہایت ذلیل ہونا ۔

آئے نَہ آئے بَرابَر

آنے سے کوئی حاصل یا فائدہ نہیں ہوا، جیسے: لڑکے نے سارے روپے خرچ کرڈالے، ہمارے لئے تو آئے نہ آئے برابر رہے

پَہْلے گَڑَھیّا کے پانی سے اَپنا مُنْہ تو دھو آؤ

تم اس قابل نہیں ہو، پہلے قابلیت تو پیدا کر لو، اس لائق تو ہو جاؤ .

مُن٘ہ تَک کے رَہ جانا

حیرت سے خاموش رہ جانا ، کچھ نہ کہہ سکنا ، منھ دیکھتے رہ جانا ۔

مَوت کے مُن٘ہ سے نِکالْنا

رک : موت کے منھ سے چھیننا

جو مُن٘ہ میں آئے کَہْنا

سوچے سمجھے بغیر بات کرنا ، بولئے میں غور تامل نہ کرنا.

جو مُن٘ہ میں آئے بَکْنا

سوچے سمجھے بغیر بات کرنا ، بولئے میں غور تامل نہ کرنا.

ہاتھ دھو کَر پِیچھے لَگنا

رک : ہاتھ دھو کر (کے) پیچھے پڑنا معنی نمبر ۲ ۔

مُن٘ہ پھیر کے جانا

ناراض ہوکر جانا ، روٹھ کر جانا ۔

مُن٘ہ پھیر کے بَیٹْھنا

منھ موڑ کر بیٹھنا ، پیٹھ موڑ کر بیٹھنا

مُن٘ہ بَھر کے کَہنا

صاف صاف کہنا ، بے دریغ کہنا ۔

مُن٘ہ پُھلا کے بَیٹْھنا

ناراض یا خفا ہو کر بیٹھنا ، ناراض ہونا ، منھ سجانا ، خفگی کی صورت بنانا ۔

گَدھے کے مُن٘ہ کو خُشْکَہ

نا اہل کو کوئی چیز دینے کے موقع پر مستعمل .

مُن٘ہ دیکھ کے رَہ جانا

حیرت سے تکتے رہ جانا ، حیران رہ جانا

کَد کے کَد آئے میرے مَن نَہیں بھائے

انتی دیر کے بعد آپ کا آنا ہمیں پسند نہیں.

مُن٘ہ بَھر کے کوسْنا

بے دردی سے کوسنا ، بے دھڑک کوسنا ، دعائے بد میں کسر نہ رکھنا ۔

مُن٘ہ پھیر کے سونا

بے اعتنائی ظاہر کرنا، دوسری طرف کروٹ لے کے سونا ، اظہارناراضگی کرنا

آئے ہوش جانا

رک: آئے حواس جانا.

جُھوٹے کے مُن٘ہ میں گُو

کسی بات میں اپنی صفائی پیش کرتے ہوئے کہتے ہیں یا طنز اور ملامت کے موقع پر دوسرے کے لیے بھی کہ دیتے ہیں ، مراد یہ ہوتی ہے کہ جھوٹ بولنا اور گوہ کھانا برابر ہے

شیر کے مُن٘ہ پہ نَے بَجانا

اپنے آپ کو ہلاکت میں ڈالنا .

گَدھے کے مُن٘ہ کو خُشْکا

نا اہل کو کوئی چیز دینے کے موقع پر مستعمل .

مُن٘ہ اَونْدھا کے

رنج ، فکر یا خفگی میں منھ لپیٹ کر ، ناراض ہوکر ، اٹواٹی کھٹواٹی لے کر

اردو، انگلش اور ہندی میں مُن٘ہ دھو کے آئے کے معانیدیکھیے

مُن٘ہ دھو کے آئے

mu.nh dho ke aa.eमुँह धो के आए

مُن٘ہ دھو کے آئے کے اردو معانی

  • (اس کام کی) امید نہ رکھو ، اس قابل نہیںہو ، اس امر کی صلاحیت پیدا کرے ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

मुँह धो के आए के हिंदी अर्थ

  • (इस काम की) उम्मीद ना रखू, इस काबिल नहींहो, इस अमर की सलाहीयत पैदा करे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُن٘ہ دھو کے آئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُن٘ہ دھو کے آئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words