تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنھ دکھانا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ دکھانا

سامنے ہونا، روبرو آنا

دُلْہَن کا مُنھ دِکھانا

رونمائی کرنا ، (ایک رسم) کسی لڑکی کو دلہن بنانے کے بعد سب سے پہلے دولہا کو شکل دکھانا .

خُدا کو مُنھ دِکھانا ہے

(ناروا بات پر دوسرے کو عبرت دلانے یا اپنی برائت دِکھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے) ، اللہ کے سامنے جانا ہے ، مرنا ہے ، اللہ سے ڈرو.

االله کو مُنھ دِکھانا ہے

قیامت کے دن خدا کا سامنا اور حساب کتاب ہوا تو کیا جواب ہوگا (جرم سے اپنی یا دوسرے کی براء ت کا یقین دلانے کے لیے مستمعل)

مُنْھ نَہ دِکھانا

۔ شرم کے باعث روپوش ہوجانا۔ شرم ہو تو چُلّو بھر پانی میں ڈوب مرو۔ حیا ہو تو کنبہ میں مُنھ نہ دکھاؤ۔ دیکھوں مُنھ دکھانا۔

اَللہ کو مُنْھ دِکھانا ہے

قیامت کے دن خدا کا سامنا اور حساب کتاب ہوا تو کیا جواب ہوگا (جرم سے اپنی یا دوسرے کی براء ت کا یقین دلانے کے لیے مستمعل)

خُدا کو ایک دِن مُنْھ دِکھانا ہے

۔دیکھو ایک دن خدا کو منھ دکھانا ہے۔

جِس طَرَح پِیٹْھ دِکھائے جاتے ہو، اُسی طَرَح مُنْھ دِکھانا

۔(عو) رخصت کے وقت مسافر سے کہتی ہیں۔ ہنسی خوشی سدھارو۔ جس طرح پیٹھ دکھائے جاتے ہو خدا وہ دن کرے کہ اسی طرح لوٹ کر منھ دکھاؤ

جِس طَرَح پِیٹھ دِکھاتا ہے اُسی طَرَح مُنْھ دِکھانا

(عو) رخصت کے وقت مسافر سے کہتےہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ دکھانا کے معانیدیکھیے

مُنھ دکھانا

mu.nh dikhaanaaमुँह दिखाना

مادہ: مُنْہ

  • Roman
  • Urdu

مُنھ دکھانا کے اردو معانی

  • صورت دکھانا، ملاقات کرنا
  • سامنے ہونا، روبرو آنا

شعر

Urdu meaning of mu.nh dikhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • suurat dikhaanaa, mulaaqaat karnaa
  • saamne ruubaruu aanaa

English meaning of mu.nh dikhaanaa

  • pay visit, meet
  • show one's face, to appear

मुँह दिखाना के हिंदी अर्थ

  • सामने होना, रूबरू आना, आमने-सामने आना
  • सूरत दिखाना, मुलाक़ात करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنھ دکھانا

سامنے ہونا، روبرو آنا

دُلْہَن کا مُنھ دِکھانا

رونمائی کرنا ، (ایک رسم) کسی لڑکی کو دلہن بنانے کے بعد سب سے پہلے دولہا کو شکل دکھانا .

خُدا کو مُنھ دِکھانا ہے

(ناروا بات پر دوسرے کو عبرت دلانے یا اپنی برائت دِکھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے) ، اللہ کے سامنے جانا ہے ، مرنا ہے ، اللہ سے ڈرو.

االله کو مُنھ دِکھانا ہے

قیامت کے دن خدا کا سامنا اور حساب کتاب ہوا تو کیا جواب ہوگا (جرم سے اپنی یا دوسرے کی براء ت کا یقین دلانے کے لیے مستمعل)

مُنْھ نَہ دِکھانا

۔ شرم کے باعث روپوش ہوجانا۔ شرم ہو تو چُلّو بھر پانی میں ڈوب مرو۔ حیا ہو تو کنبہ میں مُنھ نہ دکھاؤ۔ دیکھوں مُنھ دکھانا۔

اَللہ کو مُنْھ دِکھانا ہے

قیامت کے دن خدا کا سامنا اور حساب کتاب ہوا تو کیا جواب ہوگا (جرم سے اپنی یا دوسرے کی براء ت کا یقین دلانے کے لیے مستمعل)

خُدا کو ایک دِن مُنْھ دِکھانا ہے

۔دیکھو ایک دن خدا کو منھ دکھانا ہے۔

جِس طَرَح پِیٹْھ دِکھائے جاتے ہو، اُسی طَرَح مُنْھ دِکھانا

۔(عو) رخصت کے وقت مسافر سے کہتی ہیں۔ ہنسی خوشی سدھارو۔ جس طرح پیٹھ دکھائے جاتے ہو خدا وہ دن کرے کہ اسی طرح لوٹ کر منھ دکھاؤ

جِس طَرَح پِیٹھ دِکھاتا ہے اُسی طَرَح مُنْھ دِکھانا

(عو) رخصت کے وقت مسافر سے کہتےہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنھ دکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنھ دکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone