تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ ہونا

نہایت شرمندہ ہونا ؛ نہایت ذلیل و رسوا ہونا ۔

مُنہ دِکھانے کے قابِل

(لوگوں میں) باعزت ، سُرخ رُو ۔

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ رَکھنا

نہایت شرمندہ کرنا ، نہایت ذلیل کردینا ، ناک کٹوا دینا ۔

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ رَہنا

شرمندگی کے باعث کسی کے سامنے نہ آنا ۔

مُنھ دِکھانے کے قابِل نَہ رہنا

۔ نہایت شرمندگی کے باعث سامنے آنے کے لائق نہ رہنا۔ ؎

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ چھوڑْنا

نہایت شرمندہ کرنا ، نہایت ذلیل کردینا ، ناک کٹوا دینا ۔

مُنہ دِکھلانے کے قابِل نَہ رَہنا

رک : منہ دکھانے کے قابل نہ رہنا ۔

مُنہ دِکھانے کی صُورَت نَہ ہونا

شرمندگی ہونا ، شرمندگی سے سامنا نہ کرسکنا ، ندامت ہونا ۔

مُنہ دِکھانے کے لائِق نَہ رَہنا

نہایت شرمندہ ہونا ؛ نہایت ذلیل و رسوا ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ ہونا کے معانیدیکھیے

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ ہونا

mu.nh dikhaane ke qaabil na honaaमुँह दिखाने के क़ाबिल न होना

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ ہونا کے اردو معانی

  • نہایت شرمندہ ہونا ؛ نہایت ذلیل و رسوا ہونا ۔

मुँह दिखाने के क़ाबिल न होना के हिंदी अर्थ

  • निहायत शर्मिंदा होना , निहायत ज़लील-ओ-रुस्वा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words