تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنھ دِکھانے کے قابِل نَہ رہنا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ دِکھانے کے قابِل نَہ رہنا

۔ نہایت شرمندگی کے باعث سامنے آنے کے لائق نہ رہنا۔ ؎

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ رَہنا

شرمندگی کے باعث کسی کے سامنے نہ آنا ۔

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ ہونا

نہایت شرمندہ ہونا ؛ نہایت ذلیل و رسوا ہونا ۔

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ رَکھنا

نہایت شرمندہ کرنا ، نہایت ذلیل کردینا ، ناک کٹوا دینا ۔

مُنھ دِکھانے کی صُورت نَہ رہنا

۔شرمندگی کے باعث کسی کے سامنے ہونے کا موقع نہ رہنا کی جگہ۔ ؎

مُنہ دِکھلانے کے قابِل نَہ رَہنا

رک : منہ دکھانے کے قابل نہ رہنا ۔

مُنہ دِکھانے کے لائِق نَہ رَہنا

نہایت شرمندہ ہونا ؛ نہایت ذلیل و رسوا ہونا ۔

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ چھوڑْنا

نہایت شرمندہ کرنا ، نہایت ذلیل کردینا ، ناک کٹوا دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ دِکھانے کے قابِل نَہ رہنا کے معانیدیکھیے

مُنھ دِکھانے کے قابِل نَہ رہنا

mu.nh dikhaane ke qaabil na rahnaaमुँह दिखाने के क़ाबिल न रहना

مُنھ دِکھانے کے قابِل نَہ رہنا کے اردو معانی

  • ۔ نہایت شرمندگی کے باعث سامنے آنے کے لائق نہ رہنا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنھ دِکھانے کے قابِل نَہ رہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنھ دِکھانے کے قابِل نَہ رہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words