تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ گَڑَھیّا میں دھو ڈالو" کے متعقلہ نتائج

مُنہ گَڑَھیّا میں دھو ڈالو

یہ حسرت پوری نہیں ہوگی ، ایسا نہیں ہوگا ، قابلیت اور اہلیت پیدا کرو ۔

گَڑَھیّا میں مُنہ دھو ڈالو

آپ کا مُن٘ھ اس قابل نہں آپ کی حیثیت نہیں .

گَڑَھیّا میں مُنہ دھو آؤ

آپ کا مُن٘ھ اس قابل نہں آپ کی حیثیت نہیں .

گَڑَھیّا میں مُنہ دھو رَکھو

۔بے تکلفی میں مذاق سے یہ جملہ اس جگہ کہتے ہیں جہاں کسی چیز کے دینے سے انکار کرنا مقصود ہو؎

مُنہ گَڑَھیّا میں دھو رَکھو

یہ حسرت پوری نہیں ہوگی ، ایسا نہیں ہوگا ، قابلیت اور اہلیت پیدا کرو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ گَڑَھیّا میں دھو ڈالو کے معانیدیکھیے

مُنہ گَڑَھیّا میں دھو ڈالو

mu.nh ga.Dhayyaa me.n dho Daaloमुँह गढ़य्या में धो डालो

مُنہ گَڑَھیّا میں دھو ڈالو کے اردو معانی

  • یہ حسرت پوری نہیں ہوگی ، ایسا نہیں ہوگا ، قابلیت اور اہلیت پیدا کرو ۔

मुँह गढ़य्या में धो डालो के हिंदी अर्थ

  • ये हसरत पूरी नहीं होगी, ऐसा नहीं होगा, क़ाबिलीयत और अहलीयत पैदा करो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ گَڑَھیّا میں دھو ڈالو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ گَڑَھیّا میں دھو ڈالو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words