تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ ہے کہ بَلا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ ہے کہ بَلا

جو الا بلا سامنے آئے سب کھا جاتا ہے ، کچھ نہیں چھوڑتا ۔

بَلا کا بَنا ہُوا ہے

نہایت تیز اور چالاک ہے، بڑا فطرتی ہے، آفت ہے

کِس بَلا کا ہے

غضب کا ہے، انتہا کا ہے، بہت زیادہ ہے (خوبی یا برائی کی زیادتی کے اظہار کے لیے مستعمل).

بَلا کا آدمی ہے

بڑا ہوشیار ہے، بہت محنت کش آدمی ہے

مال کا مُنہ کَرْتا ہے، جان کا مُنہ نَہیں کَرْتا

بخیل کی نسبت کہتے ہیں کہ مال کے مقابلے میں جان کی پروا نہیں کرتا یعنی چمڑی جائے دمڑی نہ جائے

مارتے کا ہاتھ پَکڑا جاتا ہے کَہتے کا مُنہ نَہیں پَکڑا جاتا

۔(مثل)بدزبان کی بذبانی کے روک نہ سکتے کے محل پر بولتے ہیں۔

کُتّے تیرا مُنہ نَہِیں، تیرے سائِیں کا مُنھ ہے

آقا کی خاطر اس کے بد ذات نوکر کو بھی برداشت کرنا پڑتا ہے

چار پاؤں کا گھوڑا چَونکنا ہے، دو پاؤں کا آدْمی کیا بَلا ہے

آدمی کے لیے ٹھوکر کھانا معمولی بات ہے، انسان لغزش کھا جاتا ہے

چار پاؤں کا گھوڑا چَونْکْتا ہے، دو پاؤں کا آدْمی کیا بَلا ہے

آدمی کے لئے ٹھوکر کھانا معمولی بات ہے، انسان سے لغزش ہو جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ ہے کہ بَلا کے معانیدیکھیے

مُنہ ہے کہ بَلا

mu.nh hai ki balaaमुँह है कि बला

عبارت

مُنہ ہے کہ بَلا کے اردو معانی

  • جو الا بلا سامنے آئے سب کھا جاتا ہے ، کچھ نہیں چھوڑتا ۔

मुँह है कि बला के हिंदी अर्थ

  • जो कुछ भी भला बुरा आगे आता है सब खा जाता है, कुछ भी नहीं छोड़ता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ ہے کہ بَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ ہے کہ بَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words