تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنھ زور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ زور کے معانیدیکھیے
مُنھ زور کے اردو معانی
صفت
- شریر گھوڑا، جو لگام کو نہ مانے
- بیباک، نڈر، ڈھیٹ
- بکّی، بد زبان، بسیار گو
English meaning of mu.nh-jor
Adjective
- untamed or restive (animal)
- outspoken, pert, saucy, insolent
- headstrong, obstinate
मुंह-जोर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शरीर घोड़ा, जो लगाम को ना माने
- बेबाक, निडर, ढीट
- बदज़ुबान, बकवास करने वाला, बहुत अधिक बोलने वाला, धृष्टतापूर्वक तथा बिना समझे-बूझे जो मुंह में आवे, वह कह देनेवाला
مُنھ زور سے متعلق دلچسپ معلومات
منھ زور ضدی گھوڑا یا ایسا گھوڑا جو سوار کے قابو میں نہ آئے، ’’ منھ زور‘‘ کہلاتا ہے۔ دیکھئے، ’’گھوڑے کے پانچ عیب‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنھ زور)
مُنھ زور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔