تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کا نِوالا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کا نِوالا

(کنایتاً) آسان کام، سہل الحصول بات

مُنہ کا نِوالا ہونا

آسان ہونا ، نہایت سہل ہونا۔

مُنہ میں سونے کا نِوالا ہونا

صاحب ِثروت و حیثیت ہونا ، مال دار ہونا ، بہت خوش حال ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کا نِوالا کے معانیدیکھیے

مُنہ کا نِوالا

mu.nh kaa nivaalaaमुँह का निवाला

مُنہ کا نِوالا کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر

  • (کنایتاً) آسان کام، سہل الحصول بات
  • وہ چیز جو آسانی سے حاصل ہوجائے

English meaning of mu.nh kaa nivaalaa

Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine

  • anything easily attained

मुँह का निवाला के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संकेतात्मक) आसान काम, वह बात जिसका आशय सुगमतापूर्वक प्राप्त हो जाए
  • वह वस्तु जो आसानी से प्राप्त हो जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کا نِوالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کا نِوالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words