تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنھ کرنا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ کرنا

سوراخ کرنا، چھید کرنا

سِیاہ مُنھ کَرْنا

منہ کالا کرنا

مُنھ سے آہ نَہ کَرنا

۔شکوہ نہکرنا۔ کسی ظلم و جور کا۔ ؎

مُنھ بَند کرنا

۔۱۔ بولنے سے روکنا۔ خاموش کرنا۔ بُرا بھلا نہ کہنے دینا۔ ؎ ۲۔رشوت دے کر اپنے خلاف کہنے سے باز رکھنا۔ ۳۔خاموش ہونا۔ چار دن سے اُس نے اپنا مُنھ بند کیا ہے۔

مُنھ کالا کرنا

مُنھ کو سیاہی لگانا، رسوا کرنا، بدنام کرنا

مُنھ خراب کرنا

مُنھ بگاڑنا، مُنھ بد مزہ کرنا، مجازاً: فحش بات کرنا، بری بات کرنا

مُنھ میٹھا کرنا

مٹھائی کھلانا، شیرینی کھِلانا، شیرینی کھانا کنایۃً: عنایت فرمانا، کچھ دینا، بخشنا، نذرانہ دینا رشوت دینا

مُنھ لال کرنا

۔ ۱۔مُنھ پر تھپر سا مارکر چہرہ سرخ کردینا۔ ؎ ۲۔ پان وغیرہ سے مُنھ سرخ کرنا۔

مُنھ ٹیڑھا کرنا

متنفّر یا آزردگی سے مُنھ بگاڑنا

تَشَہُّد مُنھ سے جاری کَرنا

تشہد پڑھنا، کلمۂ شہادت پڑھنا.

مُنھ سے ہاں نَہِیں کَرنا

۔ مُنھ سے اقرار یا انکار کرنا۔ ؎ ۲۔ مُنھ سے اقرار یا انکار کرنا۔ ؎

مُنھ دیکھا کَرنا

حیرت سے منھ تاکنا اور کچھ دخل نہ دینا

کالا مُنھ کَرنا

بدفعلی کرنا، زنا یا اغلام کرنا، بُراکام کرنا

مُنھ جُھوٹا کَرنا

۔(کھانے کے بعد کلّی کرنا ضروری ہے۔ تو گویا کچھ کھانے سے مُنھ جھوٹا ہوجتا ہے) کچھ تھوڑا سا کھانا۔

پِھیکا مُنھ کَرنا

مُنھ زوری کَرنا

۔ بد زبانی کرنا۔ بد لگامی کرنا۔ ۲۔شوخی کرنا۔ سرکشی کرنا۔ ؎ ۳۔ چالاکی گھوڑے کی جو رفتار سے باز نہ رہے۔ ؎

مُنھ سَلونا کَرنا

۔شیرینی کے بعد کوئی نمکین چیز کھانا۔

مُنھ خام کَرنا

۔منھ بند کرنا۔ کپڑوٹی کرنا۔ آٹے یا مٹی سے گِل حکمت کرنا۔ ؎

مُنھ سے بَس کَرنا

۔ زبان سے انکار کرنا۔ مُنھ سے روکنا۔ کافی سمجھنا۔ ؎

مُنھ اُدھر کو کَرنا

۔ اس جانب متوجہ ہونا۔ اس طرف رُخ کرنا۔ ؎

سِیدھے مُنھ بات کَرْنا

متوجہ ہونا ، خلوص یا دِلچسپی سے مِلنا ، ہم کلام ہونا .

مُنھ پَر چَرچا کَرنا

۔سامنے کہنا۔ ؎

سَڑا مُنھ سوندھنا کَرْنا

عیبوں کو ہنر بنا کر پیش کرنے کی کوشش کرنا ۔

مُنھ دے کَر بات کَرنا

متوجہ ہوکر بات چیت کرنا

مُنھ پِیْٹ کَر نِیلا کَرنا

۔مُنھ اتنا پیٹنا کہ نیلا ہوجائے۔ ؎

مِیٹھے مُنھ سے بات کَرنا

نرمی و ملائمت سے بات کرنا ۔

مُنھ دیکھ کَر بات کَرنا

مُنھ دیکھی باتیں کرنا، خوشامد کی باتیں کرنا

مُنھ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا

۔جو شخص اونچا سنتا ہے اس سے اسی طرح بات چیتکرتے ہیں۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ کرنا کے معانیدیکھیے

مُنھ کرنا

mu.nh karnaaमुँह करना

محاورہ

مادہ: مُنْہ

مُنھ کرنا کے اردو معانی

  • سوراخ کرنا، چھید کرنا
  • کسی طرح جانے کا ارادہ کرنا، توجہ کرنا
  • زخم یا پھوڑے کا سوراخ پیدا کرنا، پھوٹنا
  • کسی کا لحاظ کرنا، پاس کرنا، خاطر کرنا
  • منھ سامنے کرنا، رخ کرنا
  • لالچ کرنا، ایسے موقع پر پیسے کا منھ نہیں کرنا چاہئے
  • سامنا کرنا

English meaning of mu.nh karnaa

मुँह करना के हिंदी अर्थ

  • सूराख़ करना, छेद करना
  • किसी तरह जाने का निश्चय करना, ध्यान करना
  • घाव या फोड़े का छेद उतपन्न करना, फूटना
  • किसी का आदर करना, मुरव्वत करना, सत्कार करना
  • मुँह सामने करना, रुख़ करना।
  • लालच करना, ऐसे अवकर पर पैसे का मुँह नहीं करना चाहिए
  • सामना करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنھ کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنھ کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words