تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کے بَل آنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کے بَل آنا

رک : منھ کے بل گرنا ۔

مُنہ کے بَل نِیچے آنا

بلندی سے یوں گرنا کہ پہلے سرزمین سے ٹکرائے ؛ نہایت ذلیل ہونا ۔

مُنہ کے بَل

سر کے بل ، سر کی جانب سے ، چہرے کی طرف سے ، اوندھے منہ ۔

مُنہ کے بَل گِرنا

اس طرح گرنا کہ چہرہ زمین سے ٹکرائے

مُنہ کے بَل گِرانا

اس طرح گرانا کہ منھ زمین سے جالگے ؛ ذلیل کرنا ، بے عزت کرنا ؛ چپ کرا دینا ۔

مُنہ کے بَھل آنا

رک : منھ کے بل گرنا ۔

مُنہ کے بَل گِر جانا

اس طرح گرنا کہ چہرہ زمین سے ٹکرائے

مُنہ پَر گَرْم ہو کے آنا

کسی بزرگ کی شان میں گستاخی کرنا ، شوخ چشمی سے مقابلہ کرنا ، بڑے کے مقابل ہوجانا ، نہایت غصہ یا بدتمیزی سے پیش آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کے بَل آنا کے معانیدیکھیے

مُنہ کے بَل آنا

mu.nh ke bal aanaaमुँह के बल आना

مُنہ کے بَل آنا کے اردو معانی

  • رک : منھ کے بل گرنا ۔

मुँह के बल आना के हिंदी अर्थ

  • रुक : मुँह के बल गिरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کے بَل آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کے بَل آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words