تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنہ کھائے آنْکھ لَجائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کھائے آنْکھ لَجائے کے معانیدیکھیے
مُنہ کھائے آنْکھ لَجائے کے اردو معانی
- کھلانے پلانے سے مخالف بھی موافق بن جاتا ہے
- جس پر احسان کیا جائے وہ مخالفت کرتے شرماتا ہے، محسن کے سامنے آنکھ نہیں اُٹھتی
- جس کا کھائے اس کا احسان مند ہونا ہی پڑتا ہے
मुँह खाए आँख लजाए के हिंदी अर्थ
- खिलाने पिलाने से विरोधी भी सहमत हो जाता है
- जिसके साथ भलाई की जाए वह विरोध करते शर्माता है, भलाई करने वाले के सामने आँख नहीं उठती
- जिस का खाए उस का एहसानमंद होना ही पड़ता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنہ کھائے آنْکھ لَجائے)
مُنہ کھائے آنْکھ لَجائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔