تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنھ کُھلنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ کُھلنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: مُنْہ
مُنھ کُھلنا کے اردو معانی
- دہن فراخ ہوجانا
- بد لگام ہوجانا، بد زبان ہونا
- بیان کرنے یا کہنے پر آمادہ ہونا، خاموشی کے بعد یکایک باتیں کرنا
- گھونگھٹ یا نقاب یا پردہ سے نمایاں ہونا چہرہ کا
- کنایہ ہے بارش موقوف ہونے سے
English meaning of mu.nh khulnaa
- be about to say something, become foul-mouthed
मुँह खुलना के हिंदी अर्थ
- बुद्धि खुल जाना
- मुँह-ज़ोर हो जाना, धृष्ट होना, अनुचित बात करने वाला होना
- वर्णन करने पर तैयार होना, चुप्पी के बाद यकायक बातें करन
- घूँघट या निक़ाब या पर्दा से प्रकट होना चेहरा का
- (संकेतात्मक) वर्षा समाप्त होने से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنھ کُھلنا)
مُنھ کُھلنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔