تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنہ خُشک ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ خُشک ہونا کے معانیدیکھیے
مُنہ خُشک ہونا کے اردو معانی
- (خوف ، گھبراہٹ یا ندامت وغیرہ سے) چہرہ زرد پڑنا ، گھبرانا ، ڈرنا ، شرمندہ ہونا
- بات کرتے کرتے منھ سوکھ جانا ، زیادہ کہنا ، کوئی بات بہت کہنا ، کسی بات کو بار بار کہتے رہنا (عموماً اچھی بات کے لیے مستعمل) ۔
- غیر معمولی طور پر زبان خشک ہونا ، گرمی یا پیاس کی شدت سے زبان کا سوکھ جانا
मुँह ख़ुश्क होना के हिंदी अर्थ
- (ख़ौफ़, घबराहट या नदामत वग़ैरा से) चेहरा ज़र्द पड़ना, घबराना, डरना, शर्मिंदा होना
- ग़ैरमामूली तौर पर ज़बान ख़ुशक होना, गर्मी या प्यास की शिद्दत से ज़बान का सूख जाना
- बात करते करते मुँह सूख जाना, ज़्यादा कहना, कोई बात बहुत कहना, किसी बात को बार बार कहते रहना (उमूमन अच्छी बात के लिए मुस्तामल)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنہ خُشک ہونا)
مُنہ خُشک ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔