تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کو کالَک مَلنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کو کالَک مَلنا

منھ کالا کرنا ؛ شرمندہ کرنا ، خجل کرنا.

مُنہ کو کالَک لَگانا

منھ کالا کرنا ، (خود کو یا کسی کو) رسوا کرنا ، بدنام کرنا ۔

مُنہ کو کالَک لَگنا

۔(کنایۃً) رسوائی ہونا۔ بدنامی ہونا۔ ؎

مُنہ کو خاک مَلنا

رنج و غم سے خاک اُڑانا ، سوگواروں کی سی شکل بنانا ، نہایت رنجیدہ ہونا ۔

مُنہ کو سات تَووں کی کالَک لَگنا

بہت بڑی بدنامی یا رسوائی ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کو کالَک مَلنا کے معانیدیکھیے

مُنہ کو کالَک مَلنا

mu.nh ko kaalak malnaaमुँह को कालक मलना

مُنہ کو کالَک مَلنا کے اردو معانی

  • منھ کالا کرنا ؛ شرمندہ کرنا ، خجل کرنا.

मुँह को कालक मलना के हिंदी अर्थ

  • मुँह काला करना, लज्जित करना, शर्मिंदा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کو کالَک مَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کو کالَک مَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words