تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنھ کو خون لگنا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ کو خون لگنا

رشوت کا عادی ہو جانا، مال مفت کھانے کا عادی ہو جانا

خُون مُنہ کو لَگْنا

مزہ پڑ جانا، کسی کام کا چسکا پڑنا

مُنہ کو خُون لَگنا

عادت پڑجانا ، چوری یا رشوت وغیرہ کا عادی ہوجانا ، کسی درندے کا پہلی بار شکار کرنا ؛ کھانے کا مزہ پڑجانا ۔

مُنھ کو لگنا

مزہ پڑنا، چسکا پڑنا، زبان کو چاٹ پڑنا، خوش ذائقہ معلوم ہونا

خُون مُنھ کو لَگ گَیا

۔مزہ پڑ گیا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ کو خون لگنا کے معانیدیکھیے

مُنھ کو خون لگنا

mu.nh ko KHuun lagnaaमुँह को ख़ून लगना

اصل: ہندی

مُنھ کو خون لگنا کے اردو معانی

 

  • رشوت کا عادی ہو جانا، مال مفت کھانے کا عادی ہو جانا
  • خون کی چاٹ لگنا، شکار کا مزہ پڑنا

English meaning of mu.nh ko KHuun lagnaa

 

  • develop a bad habit, to gain hunting fun
  • to be corrupt, addicted to get bribe

मुँह को ख़ून लगना के हिंदी अर्थ

 

  • घुसखोरी करना, रिश्वत की आदत पड़ जाना, मुफ़ का माल खाने की आदत बन जाना
  • ۔ख़ून की चाट लगना, शिकार का मज़ा आ जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنھ کو خون لگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنھ کو خون لگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words