تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْھ لَگائی ڈومنی گاوے تال بے تال" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ لَگائی ڈومنی گاوے تال بے تال

۔ مثل۔ وہاں بولتے ہیں جب کوئی ذرا سی مہربانی کے سبب بہت سر چڑھے۔ (رویائے صادقہ) بی بی ہاں ہاں دیا اور سو دفعہ دیں گے ہزار دفعہ دیں گے۔ تم ہمارے آدمی سے بولنے والے کون ہو۔ مُنھ لگائی ڈومنی الخ۔

مُنہ لَگائی ڈومْنی گاوے تال بے تال

مصاحب یا بے تکلف دوست یا عزیز خواہ کتنی ہی فضول بکواس کرے اسے ٹوکا نہیں جاتا ؛ ذرا سی مہربانی سے آدمی سر چڑھنے لگتا ہے ۔

مُنہ لَگائی ڈومْنی ناچے تال بے تال

مصاحب یا بے تکلف دوست یا عزیز خواہ کتنی ہی فضول بکواس کرے اسے ٹوکا نہیں جاتا ؛ ذرا سی مہربانی سے آدمی سر چڑھنے لگتا ہے ۔

اَوسَر چُوکی ڈومْنی گاوے تال بے تال

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ لَگائی ڈومنی گاوے تال بے تال کے معانیدیکھیے

مُنْھ لَگائی ڈومنی گاوے تال بے تال

mu.nh lagaa.ii Domanii gaave taal-be-taalमुँह लगाई डोमनी गावे ताल-बे-ताल

مُنْھ لَگائی ڈومنی گاوے تال بے تال کے اردو معانی

  • ۔ مثل۔ وہاں بولتے ہیں جب کوئی ذرا سی مہربانی کے سبب بہت سر چڑھے۔ (رویائے صادقہ) بی بی ہاں ہاں دیا اور سو دفعہ دیں گے ہزار دفعہ دیں گے۔ تم ہمارے آدمی سے بولنے والے کون ہو۔ مُنھ لگائی ڈومنی الخ۔

English meaning of mu.nh lagaa.ii Domanii gaave taal-be-taal

  • a favourite can get away with anything, a favourite's error is tolerated

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْھ لَگائی ڈومنی گاوے تال بے تال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْھ لَگائی ڈومنی گاوے تال بے تال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words