تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ لَپیٹے پَڑا رَہنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ لَپیٹے پَڑا رَہنا

اُداس ہوکر اُکتانے یا تھک جانے کی وجہ سے منھ ڈھانک کے لیٹ جانا ۔

مُنہ لَپیٹے پَڑا ہونا

شرمندگی یا بے زاری کے باعث گوشہ گیر ہو جانا ، کہیں چھپ کر بیٹھ جانا ۔

مُنہ لَپیٹے پَڑے رَہنا

رنج و پریشانی میں ہونا ، اداس ہونا ۔

مُنہ سَر لَپیٹے روتے رَہنا

رک : منہ ڈھانپ ڈھانپ کر رونا ۔

مُنہ سَر لَپیٹے پَڑے رَہنا

رک : منہ لپیٹے پڑ رہنا ، غم کے مارے منہ پر کپڑا وغیرہ ڈال کر لیٹے رہنا ۔

مُنہ لَپیٹ کَر پَڑا رَہنا

اُداس ہوکر اُکتانے یا تھک جانے کی وجہ سے منھ ڈھانک کے لیٹ جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ لَپیٹے پَڑا رَہنا کے معانیدیکھیے

مُنہ لَپیٹے پَڑا رَہنا

mu.nh lapeTe pa.Daa rahnaaमुँह लपेटे पड़ा रहना

مُنہ لَپیٹے پَڑا رَہنا کے اردو معانی

  • اُداس ہوکر اُکتانے یا تھک جانے کی وجہ سے منھ ڈھانک کے لیٹ جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ لَپیٹے پَڑا رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ لَپیٹے پَڑا رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words