تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنھ مارنا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ مارنا

۔۱۔شکار کو مُنھ سے پکڑنا۔ ۲۔لڑائی کے مرضوں اور بیٹروں کا باہم منقاریں مارنا۔ ۳۔(دہلی) طعنہ کرنا۔ چوٹ کرنا۔ طنز کی بات کہنا۔ ۴۔کبوتر کو پرواز کے وقت مکرر کسی سمت بھیجنا۔ ۵۔شکاری کُتّے کا شکار پر دانت مارنا۔ ۶۔گھوڑے یا اونٹ کا کاٹنا۔ ۷۔جانوروں کا دانہ کھانا

اپنے مُنھ پَر طَمانچَہ مارنا

خود کو دھتکارنا، اپنے آپ پر تنقید کرنا

مُنھ میں مارنا

۔کسی کے مُنھ پر مارنا۔

مُنھ پَر مارنا

کسی بُری چیز کو واپس پھیرنا، غصے سے لوٹانا

مُنھا مُنھ مارنا

۔کسی کے مُنھ ہی پر ضرب لگانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ مارنا کے معانیدیکھیے

مُنھ مارنا

mu.nh maaranaaमुँह मारना

محاورہ

موضوعات: دہلی

مُنھ مارنا کے اردو معانی

  • ۔۱۔شکار کو مُنھ سے پکڑنا۔ ۲۔لڑائی کے مرضوں اور بیٹروں کا باہم منقاریں مارنا۔ ۳۔(دہلی) طعنہ کرنا۔ چوٹ کرنا۔ طنز کی بات کہنا۔ ۴۔کبوتر کو پرواز کے وقت مکرر کسی سمت بھیجنا۔ ۵۔شکاری کُتّے کا شکار پر دانت مارنا۔ ۶۔گھوڑے یا اونٹ کا کاٹنا۔ ۷۔جانوروں کا دانہ کھانا

English meaning of mu.nh maaranaa

  • ( of animal) bite, feed, fall upon

मुँह मारना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔शिकार को मुनह से पकड़ना। २।लड़ाई के मर्ज़ों और बेटरों का बाहम मिनक़ारें मारना। ३।(दिल्ली) ताना करना। चोट करना। तंज़ की बात कहना। ४।कबूतर को परवाज़ के वक़्त मुकर्रर किसी सिम्त भेजना। ५।शिकारी कुत्ते का शिकार पर दाँत मारना। ६।घोड़े या ऊंट का काटना। ७।जानवरों का दाना खाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنھ مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنھ مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words